اس میں کوئی شک نہیں کہ پانی پوری گلیوں بازاروں میں ملنے والا وہ سنیک ہے جسے ملک میں 25 مارچ سے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب سب سے زیادہ یاد کیا گيا ہے۔
بہر حال بہت سے باورچیوں نے گھر میں ہی اس کا جادو جگانے کی کوشش اور اس کی کچھ وجہ تو اپنے چٹورے ذائقے کی کمی کو دور کرنا تھا اور جزوی طور پر پھر سے گلیوں میں جا کر چاٹ کھانے کی کمی کو پورا کرنا تھا کیونکہ انڈیا کے بعض حصوں میں ابھی تک لاک ڈاؤن جاری ہے۔
نیز پچھلے کچھ ہفتوں کے دوران سوشل میڈیا چینلز پر پانی پوری کے قصیدے نظر آئے ہیں اور اس کے بہترین ذائقے پر باتیں ہوتی رہی ہیں اور لوگوں کو اس کی یاد کتنی ستاتی رہی ہے وغیرہ کا تذکرہ دیکھا گيا ہے۔ دہلی سے آنے والی ایجوکیشن ایڈوائزر میتا سینگپتا نے ای میل پر مجھے لکھا: 'پانی پوری لطف سے بھرپور ہے۔ پھوڑو، بھرو، نگلو اور پھر ذرا دم لو۔'ممبئی کی صحافی کرشمہ اپادھیا نے وضاحت کرتے ہوئے کہا: 'میرا خیال ہے کہ میری خواہش ایسی جگہ سے آئی ہے جہاں ہمیں خوشی اور 'نارمل' محسوس ہو۔ جب آس پاس...
پانی پوری کی ابتدا کے بارے میں بہت ساری کہانیاں ہیں۔ طباخی کے ماہر عمرانیات ڈاکٹر کروش دلال کہتے ہیں کہ چاٹ تیار کرنے کی ابتدا سترہویں صدی کے آخر میں شہنشاہ شاہ جہاں کے دورِ حکومت کے زمانے میں شمالی ہندوستانی خطے یعنی موجودہ اتر پردیش میں ہوئی۔ دلال کے مطابق شاہی ڈاکٹروں نے عام لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ زیادہ تلی ہوئی اور مسالہ دار نمکین کا استعمال کریں تاکہ دریائے جمنا کے پانی کے الکلین کے معیار کو متوازن کیا جا سکے۔ خیال رہے کہ اس وقت ہندوستان کا نیا درالحکومت دلی جمنا کے کنارے ہی آباد ہوا...
اس کی ایک اور وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ پانی پوری ہاتھ سے کھانے میں ہی بہتر ہوتی ہے اس کے لیے چھری کانٹے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ طباخی کی کنسلٹینٹ اور ہندوستانی گلیوں کے کھانے سے متعلق کتاب 'دی ٹریولنگ بیلی' کی مصنف کلیان کرماکر پانی پوری کھانے کو 'فوڈ ایڈونچر اسپورٹ' کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ 'ریستوراں میں وہ مزا اور جوش پیدا ہی نہیں ہو سکتا جو سڑک کے کنارے سنسی خیز ماضی کے کھانے سے جڑا ہے۔ آپ کی نگاہ پانی پوری والے پر مرکوز ہے۔ جب آپ کی باری آتی ہے تو آپ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں کیا جائے گا۔
Read more »
کورونا وائرس: سعودی عرب میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ، بیجنگ کے کچھ حصوں میں پھر سے لاک ڈاؤن - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات کی تعداد 2551 ہے۔
Read more »
بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے اور ممبئی شہر میں کیسز چینی شہر ووہان سے بھی تجاوز کرگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق
Read more »
وزیراعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کے حوالے سے بڑا فیصلہلاہور : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میں پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مارکیٹوں کو بند کرنے کے بجائے وارننگ دینے پر اتفاق کیا گیا۔
Read more »
لاک ڈاؤن سے شہد کی مکھیوں کو کیسے فائدہ ہو رہا ہے؟لاک ڈاؤن کے باعث دنیا بھر میں حشرات کو نقصان پنچانے والی بہت سی سرگرمیاں معطل ہو چکی ہیں اور ماحولیات اور حشرات کا تحفظ کرنے والے یہ امید کرتے ہیں کہ ان میں سے چند ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہیں۔
Read more »