آسٹریلیا: بڑے اجتماعات پر پابندیوں کے باوجود مظاہروں میں ہزاروں افراد کی شرکت مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: CoronaVirus Covid19
انڈیا میں کورونا کے بڑھتے متاثرین، کیا اس سال آئی پی ایل کا انعقاد خطرے میں ہے؟آئی پی ایل کے چیئرمین بریجش پٹیل کا کہنا ہے کہ اگر آئندہ دو ماہ میں کورونا وائرس کے حوالے سے ملکی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو انڈین پریمیر لیگ کا انعقاد انڈیا سے باہر کسی اور ملک میں کیا جاسکتا ہے۔
اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے پٹیل کا کہنا تھا ’دیکھتے ہیں، پہلے تو ہم اس کا انعقاد انڈیا میں ہی کرنے کی کوشش کریں گے اور اگر صورتحال اس کی اجازت نہیں دیتی تو ہم یقینی طور پر دوسرے آپشنز پر غور کریں گے۔‘انڈیا میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور دنیا میں متاثرین کے حوالے سے انڈیا اس وقت چوتھا متاثرہ ترین ملک ہے۔یاد رہے اس قبل بھی دو مرتبہ اس ایونٹ کا انعقاد ملک سے باہر ہو چکا ہے تب اس کے پیچھے وجہ ملکی الیکشن...
آئی پی ایل ٹورنامنٹ 29 مارچ کو شروع ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن کے باعث تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔ آئی پی ایل کا آغاز 29 مارچ کو ہونا تھا لیکن انڈیا میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لگائے گئے ملک گیر لاک ڈاؤن کی وجہ سے اسے بار بار ملتوی کیا گیا۔بی سی سی آئی کے ارون دھومل نے اے ایف پی کو بتایا کہ آئی پی ایل کا انعقاد نہ ہونے کی صورت میں بورڈ کو 500 ملین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوگا۔
انڈین معیشیت کے لیے اس لیگ کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ آئی پی ایل کے ذریعے انڈین معیشت کو11 ارب ڈالر سے زیادہ کا فائدہ حاصل ہوتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یورپ کے شعبہ صحت کے ماہرین کی کرونا وبا کی دوسری لہر کی وارننگدنیا کے بہت سے ممالک نے کرونا وائرس کے پھیلا کو کم کرنے کے لیے کئی مہینوں سے عاید پابندیوں میں نرمی پیدا کرنا شروع کی ہے۔کیفے، سیاحتی مراکز اور متعدد شعبوں کی
Read more »
بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے اور ممبئی شہر میں کیسز چینی شہر ووہان سے بھی تجاوز کرگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق
Read more »
ناروے میں پاکستانی ہیرو کی بہادری کے چرچے، دہشت گرد کو ملی 21سال کی سزااوسلو (ویب ڈیسک) ناروے میں مسجد پر حملہ کرنے والے ملزم کو جب عدالت نے ملکی قانون کے تحت سب سے لمبی سزا سنائی تو مغربی دنیا کو اس پاکستانی کی یاد ستائی جس کی
Read more »
وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے بعد شہباز شریف بھی میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں
Read more »