'اگر تائیوان کی طرح چھوٹا اور امیر ملک ہوتے تو ۔۔۔ ' وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن پر حتمی فیصلہ سنادیا
لاہور میں کورونا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا تاثر تھا کہ لاہور کو پھر لاک ڈاون کیا جارہا ہے ، غریب ملکوں میں لاک ڈاؤن کا سارا بوجھ غریب طبقے پرآتا ہے ، غریب ملکوں کے لیے سمارٹ لاک ڈاؤن بہتر آپشن ہے، ہمارا ملک تائیوان کی طرح چھوٹا یا امیر ملک ہوتا تو لاک ڈاون آسان ہوتا، امیر ملک ہو ، بڑے گھر ہوں تو لاک ڈاؤ ن آسان ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ جتنی دیر ملک بند کرتے ہیں اتنی ہی معیشت تباہ ہوتی ہے ، نیو یارک کا میئرکہہ رہا ہے کہ لاک ڈاؤ ن...
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عوام اگر ایس او پیز پر نہیں چلیں گے تو ملک کو بڑا نقصان اٹھانا پڑے گا، اگر ہم احتیاط نہیں کریں گے تو کورونا وبا تیزی سے پھیلےگی ، اگر ہم کاروبار شروع کرنے کا موقع دے رہے ہیں تو آپ بھی احتیاط کریں، افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ عوام نے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا۔اپنےلیے،ملک کیلئے،بزرگوں کیلئےاورغریبوں کیلئےاحتیاط کریں، اب بھی ہم کوروناکوروک سکتےہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشیبجٹ کی منظوری کا مرحلہ اور چودھری شجاعت کی دوراندیشی بدھ کے روز اپوزیشن کے سرکردہ رہ نمائوں نے عمران حکومت کے نمائندوں کے ساتھ جس سرعت سے آئندہ بجٹ کی منظوری کا طریقہ کار طے کیا اس نے میرے رویے کو درست ثابت کردیا۔ javeednusrat
Read more »
ٹیکس فری بجٹ کے بعد حکومت کی عوام کو ایک اور بڑا ریلیف دینے کی تیاریاسلام آباد : وزارت صنعت وپیداوارنےشوگرملزایسوسی ایشن کو صارفین کےلئےچینی ستر روپےفی کلو دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
Read more »
شوہر ڈی پی او اور زوجہ اسسٹنٹ کمشنر، دونوں کی تعیناتی کس ضلع میں ہوگئی؟ خبرآگئیپشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں میاں بیوی ایک ہی ضلع مردان میں ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر تعینات ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں
Read more »
تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنیکا فیصلہ، کابینہ اجلاس میں بجٹ کی منظوری
Read more »