فواد چودھری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ مسترد اسد عمرا ور شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کردیا

United States News News

فواد چودھری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ مسترد اسد عمرا ور شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

فواد چودھری سے استعفیٰ لینے کا مطالبہ مسترد، اسد عمرا ور شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی منظرعام پر، نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کردیا

سے مطالبہ کیا کہ متنازعہ انٹرویو پر وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری سے استعفیٰ لیا جائے لیکن وزیراعظم نے یہ مطالبہ مسترد کردیا اور کہا کہ آپ اپنے فرائض سرانجام دیتے رہیں، یہ کام میرا ہے کہ ٹیم میں رکھیں اور کسے نہیں۔

” میں نے امریکہ کے دور ے پر نوازشریف اور زرداری سے کم خرچ کیا “ عمران خان نے قومی اسمبلی میں اعدادو شمار خود پیش کر دیئے سوشل میڈیا پر موقف دینےسے قبل گزشتہ روز ہی فواد حسین چودھری اور اسد عمر کی بھی آپس میں ملاقات ہوچکی ہے جس کے بعد کہا گیا کہ غلط فہمیاں دور کرلی گئیں، اس سے قبل غیر ملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد چودھری نے انکشاف کیا تھاکہ جہانگیر ترین نے اسد عمر کو نکلوایا اور پھر اسد عمر واپس آئے تو انہوں نے جہانگیر ترین سے بدلہ لیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلCNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
Read more »

لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
Read more »

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
Read more »

دوسری شادی کی خواہش، شوہر نے ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیےدوسری شادی کی خواہش، شوہر نے ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیےدوسری شادی کی خواہش، شوہر نے ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیے ARYNewsUrdu
Read more »

امارات ایئرلائنز نے پاکستان سے مسافروں کی خدمات معطل کردی - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیپاکستان نے دہشتگردی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:38:07