اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے محفوظ ٹھکانوں سے متعلق امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ القاعدہ کی ناکامی میں پاکستان کی کاوشوں کو بھی نظر انداز کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ امریکی رپورٹ میں پاکستان کے دہشت گردی کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کو متنازع بنایا گیا ہے۔ القاعدہ کی خطے میں ناکامی کو تو تسلیم کیا گیا لیکن اس کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کو نظر انداز کیا گیا۔ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں کمی ثبوت ہے کہ دہشت گرد گروپس کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں کی گئیں۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح واقف ہے۔ پاکستان کسی بھی گروہ کو ملک کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی رپورٹ اس پر بھی خاموش ہے کہ بیرونی سرپرستی والے دہشت گرد گروپ کہاں سے آپریٹ ہو رہے ہیں؟ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے تحت پاکستان کے اقدامات کو بھی تسلیم نہیں کیا گیا۔ امریکی رپورٹ افغان عمل امن کے حوالے سے بھی پاکستان کی خدمات کا احاطہ کرنے میں ناکام رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
Read more »
لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
Read more »
امارات ایئرلائنز نے پاکستان سے مسافروں کی خدمات معطل کردی - Pakistan - Dawn News
Read more »
رواں سال حج سے متعلق فیصلے کے بعد سعودی عرب کی پاکستان کو بڑی پیشکشاسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے سعودی وزیر سیاحت احمد بن عقیل کو پاکستان میں سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی ہے
Read more »
عرب ملک کی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں لیکن وجہ کیا بنی؟دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایمریٹس ایئرلائن کاکہنا
Read more »
پاکستان یکم اگست سے یورو5 کوالٹی کے پٹرول کی درآمد شروع کر دے گااسلام آباد : پاکستان یکم اگست سے یورو5کوالٹی کے پٹرول کی درآمد شروع کر دے گا، ملک امین اسلم نے کہا کوالٹی بہترہونےکےباوجودقیمت پرفرق نہیں پڑےگا،
Read more »