عرب ملک کی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں لیکن وجہ کیا بنی؟

United States News News

عرب ملک کی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں لیکن وجہ کیا بنی؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عرب ملک کی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں، لیکن وجہ کیا بنی؟

عرب ملک کی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے پروازیں منسوخ کردیں، لیکن وجہ کیا ...دبئیمتحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئر لائن نے پاکستان کے لیے اپنی پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

خلیج ٹائمز کی خبر کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان سے تعلق رکھنے والے متعدد مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد کیا گیا ہے۔ کچھ رپورٹس کے مطابق 20 جون کو 26 پاکستانی مسافروں میں ہانگ کانگ کی فلائٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ ان مسافروں نے پاکستان سے براستہ دبئی ہانگ کانگ کا سفر کیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

رواں سال حج سے متعلق فیصلے کے بعد سعودی عرب کی پاکستان کو بڑی پیشکشرواں سال حج سے متعلق فیصلے کے بعد سعودی عرب کی پاکستان کو بڑی پیشکشاسلام آباد : معاون خصوصی زلفی بخاری نے سعودی وزیر سیاحت احمد بن عقیل کو پاکستان میں سیاحت میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی ہے
Read more »

امارات اور بحرین کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمتامارات اور بحرین کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات اور بحرین نے منگل کو ایک بیان میں یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے سعودی عرب پرحملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ذرائع  کے مطابق امارات کی
Read more »

رواں سال حج، سعودی عرب کا پاکستان سے اہم رابطہرواں سال حج، سعودی عرب کا پاکستان سے اہم رابطہرواں سال حج کے سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے اہم فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا۔
Read more »

سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ SaudiArabia Hajj2020 Hajj1441 Hajj Pakistan NoorUlHaqQadri Inform HajMinistry MoHU_En KingSalman KSAmofaEN saudiarabia pid_gov MoIB_Official MORAisbOfficial
Read more »

رواں سال حج محدود کرنے کے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کرلیارواں سال حج محدود کرنے کے فیصلے کے بعد سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک) رواں سال حج کے سلسلے میں سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سعودی وزیر
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:24:56