دوسری شادی کی خواہش، شوہر نے ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیے

United States News News

دوسری شادی کی خواہش، شوہر نے ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دوسری شادی کی خواہش، شوہر نے ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیے ARYNewsUrdu

قاہرہ: مصر میں شوہر نے دوسری شادی کی خواہش میں ملازم سے بیوی کے ٹکڑے ٹکڑے کروا کر قتل کروادیا۔کے مطابق قاہرہ کے شمال میں واقعہ داکلیہ گورنریٹ کے ایک گاؤں میں سفاک شوہر نے ملازم سے اپنی بیوی کو قتل کروادیا، ملزم دوسری شادی کا خواہشمند تھا۔

افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس کو ایک شخص کی اطلاع ملی جس میں کہا گیا کہ گھر کے اندر سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے لہٰذا وہ تفتیش کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچے۔ ایمن عادل کے شوہر نے منصوبہ بنایا کہ کسی ملازم کے ذریعے بیوی کو بدچلن ثابت کرکے اسے غیرقانونی معاملے میں پھنسوا دےاور دوسری شادی رچالے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی دوسری رپورٹ پیشقومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی دوسری رپورٹ پیشقومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی کفایت شعاری کی دوسری رپورٹ پیش PMImranKhan PTIGovernment NationalAssembly Report Austerity PTIofficial ImranKhanPTI NAofPakistan pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org president_pmln shiblifaraz
Read more »

’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »

صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئیصدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
Read more »



Render Time: 2025-03-01 22:17:53