فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوجیوں کے مابین پرتشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں OccupiedPalestine Palestinian Clash IsraeliCrimes IsraeliForce IsraeliTerrorism Gaza PalestinePMO UN OIC_OCI IDF netanyahu realDonaldTrump
اسرائیلی فوج نے یہودی آباد کاروں کے لئے ایک سڑک بنانے کے لئے جنوبی نابلس میں بلڈوزروں کے زریعے زمین ہموار کرنے کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے آباد کاروں کے لئے سات کلو میٹر کا بائی پاس تعمیر کرنے کے لئے ایک بار پھر حوارہ قصبے میں فلسطینی سرزمین کے تقریباً406 دونم اراضی کے ہموار کرنے پر حملہ کیا۔مقامی
عہدیدار غسان دغلس نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے حوارہ فوجی اڈے کے قریب فلسطینی شہریوں سے تعلق رکھنے والے زیتون کے باغوں اور زرعی اراضی کو ہموار کردیا ، جس کے بعد مقامی لوگوں کے ساتھ جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ڈغلس نے نشاندہی کی کہ اس سڑک کو اسرائیلی حکومت نے 2014 میں مغربی کنارے میں آباد کاروں کے لئے متعدد سڑکیں تعمیر کرنے کے منصوبے کے تحت منظور کیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کوروناصورتحال:پاکستان میں پھنسے114بھارتی شہریوں کو واپس بھیجنے کافیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی، بجلی کی آنکھ مچولی سے شہریوں کو مالی نقصانکراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر بھر میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔
Read more »
پاکستان میں پھنسے 114 بھارتی شہریوں کو رواں ہفتے وطن واپس بھجوایا جائے گا | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس: کویت میں آٹھ لاکھ انڈین شہریوں کی ملازمت خطرے میں، پاکستانی بھی متاثر ہوں گے - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ انڈیا متاثرین کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ دوسری جانب کویت ایک ایسا قانون بنا رہا ہے جس کے تحت غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی۔
Read more »
کرونا روک تھام کے حوالے سے امریکا ڈبلیو ایچ او چپقلش کا افسوس ناک نتیجہ برآمدکرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں امریکا اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مابین جاری چپقلش کا افسوس ناک نتیجہ برآمد ہو گیا۔
Read more »
لداخ میں 30ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے بعد مودی سرکار کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئیلداخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)لداخ میں 30ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے بعد مودی سرکار کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔فوجیوں کو شدید سردی سے بچانے کیلئے ہزاروں
Read more »