بھارتی شہریوں کو 9 جولائی کو واپس بھیجا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث پاکستان میں پھنس جانے والے 114 بھارتی شہریوں کو واپس بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،بھارتی شہریوں کو 9 جولائی کو واپس بھیجا جائے گا۔
پاکستان نے بھارت کی درخواست پر مثبت جواب دیتے ہوئے 114 بھارتی شہریوں کو واپس بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بھارتی حکومت نے ان لوگوں کی واپسی کے لئے حکومت پاکستان سے بارڈر کھولنے کی درخواست کی تھی، یہ بھارتی شہری کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں پھنس گئے تھے،بھارتی شہریوں کو براستہ واہگہ پیدل بھارت جانے کی اجازت دی گئی ہے۔
بھارتی شہریوں کو 9 جولائی کو ان کے وطن واپس بھیجا جائے گا،تمام ضروری ہیلتھ پروٹوکولز کے ساتھ واپسی کے انتظامات کئے جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ادھر سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے صحت کے نئے پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔
Read more »
پاکستان: کورونا کیسز 228474، اموات 4712کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات چین سے زیادہ، مجموعی کیسز 2 لاکھ 28 ہراز سے بڑھ گئے - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس: نماز و طواف کے دوران کعبہ کو چھونے کی اجازت نہیں ہو گی, پاکستان میں مزید 50 اموات - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے صحت کے نئے پروٹوکول کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3344 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔
Read more »