IndianNationals WagahBorder
اسلام آباد: کورونا وباء کے باعث پاکستان میں پھنسے ایک سو چودہ بھارتی شہریوں کو رواں ہفتے واہگہ اٹاری سرحد کے راستے ان کے وطن واپس بھجوایا جائے گا۔
رواں ہفتے پاکستان سے ایک سو چودہ بھارتی شہریوں کو بھارت واپس بھجوایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ بھارتی شہری کورونا وائرس کے باعث پاکستان میں پھنسے ہوئے تھے۔ اب وزارت داخلہ اور وزارت خارجہ کی کوششوں سے انہیں نو جولائی کو بھارت واپس بھیجا جائے گا۔ اس حوالے سے وزارت داخلہ نے وزارت خارجہ اور ڈی جی رینجرز پنجاب کو مراسلہ بھجوا دیا ہے۔ پاکستان میں پھنسے بھارتی شہری حمیرا منظور کی قیادت میں واہگہ اٹاڑی سرحد سے پیدل بھارت داخل ہوں گے جس کیلئے وزارت داخلہ نے واہگہ اٹاری سرحد پر ضروری انتطامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس جائیں گے'اسلام آباد :وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں محصور 114 بھارتی شہری 9 جولائی کو وطن واپس جائیں گے، بھارتی شہریوں کی واہگہ سرحد سےپیدل واپسی کےانتظامات کیے جائیں۔
Read more »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتاسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔
Read more »
ملیے لاک ڈاؤن میں پھنسے سائنسدانوں کی جگہ کام کرنے والے روبوٹ سے!برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیورپول کے سائنسدانوں نے اپنے ایک روبوٹ ساتھی کی رونمائی کی ہے جو لاک ڈاؤن کے دوران ان کی لیبارٹری میں بلا ناغہ تحقیق میں مصروف ہیں۔
Read more »
پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد228,474 ہوگئی ، 4,712افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
پاکستان میں کوروناوائرس سے4ہزار712افراد جاں بحقپاکستان میں کوروناوائرس سے4ہزار712افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »