لداخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)لداخ میں 30ہزار بھارتی فوجیوں کی تعیناتی کے بعد مودی سرکار کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی۔فوجیوں کو شدید سردی سے بچانے کیلئے ہزاروں
انڈین میڈیا کے مطابق چینی جارحیت کا مقابلہ کرنے لے لیے بھارت نے لداخ میں تیس ہزار اضافی فوجی تعینات کیے ہیں۔لداخ میں شدید سردی بھارتی فوجیوں کے لیے ایک نئی مشکل بن گئی ہے جس کے تدارک کے لیے انڈین فوج ہنگامی طور پر سردی سے بچانے والے ٹینٹس تیار کروانے جارہی ہے۔ ٹینٹوں کی تیاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان یہ کشیدگی لمبے عرصے تک جاری رہ سکتی ہے اور بھارت لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر طویل عرصے تک فوجی تعینات کرسکتا...
انڈین خبررساں ادارے اے این آئی کے مطابق اعلیٰ فوجی حکام کا خیال ہے کہ یہ کشیدگی ستمبر کے آخر یااکتوبر تک برقرار رہ سکتی ہے اور وہاں تب تک فوجیں تعینات کی جا سکتی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ لداخ : مودی ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں جعلی مریضوں کیساتھ تصویر بنواتے رہےنئی دہلی: (دنیا نیوز) چین کا خوف بھارتی وزیر اعظم کے دل میں ایسا بیٹھ گیا ہے کہ مقبوضہ لداخ کے دورے کے دوران وادی گلوان سے 150 کلومیٹر دور ہی پڑاؤ ڈالے رہے اور اپنی عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے ہسپتال کی بجائے کانفرنس ہال میں بیڈز لگوا کر جعلی مریضوں کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔
Read more »
لداخ میں مودی کی جعلی اسپتال،مریضوں کی عیادت کابھانڈاپھوٹ گیاچین اور بھارت کے درمیان متنازعہ علاقے لداخ میں مودی کی چلاکیوں کا بھانڈا سوشل میڈیا نے پھوڑ دیا۔ چین کے ڈر سے مودی لداخ گئے ہی نہیں بلکہ 150 کلوميٹر دور دور پھرتے رہے۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے خوب مذاق اڑایا۔ SamaaTV
Read more »
صحت کیلئے صوبائی بجٹ میں 124 ارب روپے رکھے گئے ہیں، اجمل وزیرخیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے لیے صوبائی بجٹ میں 124 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
Read more »
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مزید اقداماتاسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی کے لیے پرواز آپریٹ کرے گی۔
Read more »