فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ہے۔ بدھ کو فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید348 ہلاکتیں ہوئی جس سے فرانس میں وائرس سے مرنے والوں کی مصدقہ تعداد 26991سے تجاوز کرگئی ہے۔ حکام کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور اٹلی کے بعد فرانس کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں چوتھے مقام پر آگیا ہے۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں2542 مریضوں کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا ہے۔ فرانس میں کورونا سے اب تک 140،227 افراد...
ہوئے ہیں۔ وزارت کے مطابق وبا اب بھی فعال ہے اور آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ حکام کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد اب سپین سے زیادہ ہوگئی ہے۔ فرانس میں مجموعی طور پر اب تک 26991 اموات ہوچکی ہیں۔ ان میں سے 17003 اموات ہسپتالوں میں ہوئی ہیں جبکہ 9988 افراد معمر افراد کے لیے بنائے گئے کیئر ہومز میں لقمہ اجل بن گئے۔ ملک کے ہسپتالوں میں زیرِ علاج مریض اور انتہائی نگہداشت کے مراکز میں موجود مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: وائٹ ہاؤس میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی، امریکی صدر ٹرمپ کا ماسک پہننے سے انکار، انڈیا میں دو دن میں 8000 نئے متاثرین - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 32 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 706 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں دو ہزار سے زیادہ نئے مریض، امریکہ میں یومیہ اموات 2000 کے قریب - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 91 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور منگل کو ایک دن میں نئے مریضوں کا نیا ریکارڈ بنا ہے جبکہ امریکہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 سے 1894 اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں دو ہزار سے زیادہ نئے مریض، سعودی عرب میں عید پر کرفیو لگانے کا اعلان - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 42 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 89 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں متاثرین میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور منگل کو ایک دن میں نئے مریضوں کا نیا ریکارڈ بنا ہے۔
Read more »