کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں دو ہزار سے زیادہ نئے مریض، سعودی عرب میں عید پر کرفیو لگانے کا اعلان - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: پاکستان میں پہلی بار ایک دن میں دو ہزار سے زیادہ نئے مریض، سعودی عرب میں عید پر کرفیو لگانے کا اعلان - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کیا ہو رہا ہے؟ تفصیلات:

امریکہ میں وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے ملک کو دوبارہ کھولے جانے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکہ میں اموات کی تعداد 80000 کے حکومتی اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔

انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے میں مدد کے لیے 20 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے بعد روس میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد سب سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صدر ولادیمیر پوتن کے ترجمان میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایران میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی اور کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل سے امام بارگاہیں عارضی طور پر کھول دی گئی ہیں۔ جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جن کا تعلق سیئول کے نائٹ کلبوں سے جوڑا جا رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت، دنیا میں ہلاکتیں دو لاکھ 82 ہزار سے زیادہ، یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پاکستان میں اندرون ملک پروازیں 13 مئی تک بند - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت، دنیا میں ہلاکتیں دو لاکھ 82 ہزار سے زیادہ، یورپی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پاکستان میں اندرون ملک پروازیں 13 مئی تک بند - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 82 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں 30 ہزار 900 سے زائد افراد متاثر اور 667 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کئی ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جا رہی ہے، جبکہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
Read more »

کورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیلکورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیلفرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں موجود ہزاروں ٹن پنیر خراب ہونے لگا ہے جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پنیر کھانے کی اپیل کر دی ہے۔
Read more »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے
Read more »

آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکتآزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکتمریض کو کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:46:05