آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت

United States News News

آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مریض کو کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر مصطفیٰ بشیرنے مزید بتایا کہ مریض کو کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق عالمی وباء کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 ہوگئی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 22ہزار 62 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 28 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ کورونا وائرس کے ملک میں 8 ہزار 212مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، 290 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور اس وائرس سے ابھی تک ملک میں ہوئی اموات کی کل تعداد 667 ہوچکی ہے۔

این سی اوسی نے بتایا کہ پاکستان میں اب تک کوروناکے 2لاکھ94ہزار894 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ بتایا کہ ملک میں 11ہزار367 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور 1476 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سلامتی کونسل بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف مظالم رکوائے: پاکستانسلامتی کونسل بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف مظالم رکوائے: پاکستاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
Read more »

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے اقدامات کرے:پاکستاناقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے اقدامات کرے:پاکستاننیویارک: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
Read more »

کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت حل ہوگا: او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخکشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت حل ہوگا: او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی
Read more »

مسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی، بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہوسکتا ہے، رضوان سعید شیخ | Abb Takk Newsمسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی، بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہوسکتا ہے، رضوان سعید شیخ | Abb Takk News
Read more »

چین، کورونا کے مزید 14 کیسز کی تصدیقچین، کورونا کے مزید 14 کیسز کی تصدیقچین میں کورونا وائرس کے مزید 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
Read more »

سندھ کی صورتحال دیکھ کر شدید پریشان ہوں، مراد علی شاہسندھ کی صورتحال دیکھ کر شدید پریشان ہوں، مراد علی شاہسندھ کی صورتحال دیکھ کر شدید پریشان ہوں، مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly LockDown pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:22:43