مسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی، بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہوسکتا ہے، رضوان سعید شیخ
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل کیا جا سکتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی گزشتہ پچاس سال سے کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کیلئے کوشاں ہے۔
اس موقع پر او آئی سی میں مستقل پاکستانی مندوب رضوان سعید شیخ نے کہا کہ بھارت مسلسل کرفیو اور لاک ڈاؤن کر کے کشمیریوں کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم رکھے ہوئے ہے اور کشمیر کی آئینی شناخت کو ختم کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔ جبکہ کشمیر سمیت بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ناروا سلوک اور ان کو اپنے ظلم و ستم کا نشانہ بنا کر جہاں جارحیت کی نئی مثالیں قائم کر رہا ہے وہیں بھارت عالمی برادری کے سامنے اوچھے ہتھکنڈوں کی بدولت بے نقاب ہوچکا ہے۔ دنیا اس کے عزائم سے بخوبی واقف ہوچکی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت حل ہوگا: او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخریاض (وقار نسیم وامق) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر عسکری نہیں بلکہ سیاسی اور بین الاقوامی
Read more »
ریاض نائیکو کی ہلاکت: انڈین کشمیر میں مسلح مزاحمت کا مستقبل کیا ہوگا؟انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسند ریاض نائیکو کو ان کے آبائی گاؤں میں ایک آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا جس کے بعد حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جو بھی عسکریت پسند موجود ہیں اُن کی حوصلہ شکنی ہوئی ہے اور فوری طور اُن کے پاس کوئی نیا لیڈر نہیں ہے۔
Read more »
اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم رکوانے کیلئے اقدامات کرے:پاکستاننیویارک: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
Read more »
سلامتی کونسل بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف مظالم رکوائے: پاکستاناسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کشمیر کی وادی جنت فشاں باقاعدہ آتش فشاں میں تبدیل ہو چکی
Read more »