سلامتی کونسل بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف مظالم رکوائے: پاکستان

United States News News

سلامتی کونسل بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کیخلاف مظالم رکوائے: پاکستان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے Arria Formulaاجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہمیں عالمی سطح پر دائیں بازو اور فسطائی نظریے ،منافرت پر مبنی تقاریر،غیر ملکیوں سے نفرت ، اسلام مخالف پراپیگنڈے ،اشتعال انگیزی اور پر تشدد کارروائیوں میں اضافے کا سامنا ہے ۔

انہوں نے افسوس ظاہر کیا کہ بھارت میں آر ایس ایس کے نظریے کی حامی بھارتی جنتا پارٹی کے دور میں اسلام مخالف پراپیگنڈے کو حکومتی پشت پناہی میں فروغ دیا جا رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں ٹرین کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاکبھارت میں ٹرین کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاکبھارت میں ٹرین کی زد میں آکر 17 مزدور ہلاک Read News India Maharashtra Aurangabad Train Accident 17Workers Killed SleptOnTrack Overnight PMOIndia
Read more »

پاکستان میں 10 روز میں کورونا سے اموات میں 100 فیصد اضافہ ریکارڈ - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
Read more »

بھارت میں کورونا وائرس کو مسلمانوں کیخلاف بطور جواز استعمال کیا جا رہا ہے.صدربھارت میں کورونا وائرس کو مسلمانوں کیخلاف بطور جواز استعمال کیا جا رہا ہے.صدربھارت میں کورونا وائرس کو مسلمانوں کیخلاف بطور جواز استعمال کیا جا رہا ہے.صدر PresOfPakistan ArifAlvi Azerbaijan IlhamAliyev TelephonicTalk India CoronavirusPandemic COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:13:44