کورونا وائرس: وائٹ ہاؤس میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی، امریکی صدر ٹرمپ کا ماسک پہننے سے انکار، انڈیا میں دو دن میں 8000 نئے متاثرین - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: وائٹ ہاؤس میں ماسک کے بغیر داخلے پر پابندی، امریکی صدر ٹرمپ کا ماسک پہننے سے انکار، انڈیا میں دو دن میں 8000 نئے متاثرین - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

جرمنی میں نئے متاثرین تقریباً ایک ہزار تفصیلات:

امریکہ کے شہر نیو یارک کے مشہور علاقے ٹائمز سکوائر میں ایک نیا بل بورڈ لگایا گیا ہے جو کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے اعداد و شمار بتاتا ہے۔

اسے لگانے والے شخص کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگر وقت پر اقدامات کرتے تو اس میں دکھائے جانے والے اتنے لوگوں کی جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ اس لیے اس کا نام ’ٹرمپ ڈیتھ کلاک‘ رکھا گیا ہے۔ یہ فلم ساز یوجین جیریکی نے بنایا ہے اور اسے ایک عمارت کی چھت پر لگایا گیا ہے۔ یہ عمارت کورونا وائرس کی وجہ سے تاحال کھالی ہے۔Getty Imagesاس گھڑی میں کل اموات کا 60 فیصد حصہ دیکھایا جاتا ہے جس سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اتنے لوگوں کو مرنے سے بچایا جاسکتا تھا اگر ٹرمپ انتظامیہ سماجی فاصلے اور لاک ڈاؤن کے اقدامات پر صحیح طرح عمل درآمد کرواتی۔نیو یارک سے تعلق رکھنے والے اس فلم ساز کے مطابق یہ محتاط اندازے پر مبنی ہے جسے امریکہ میں صف اول کے ماہرِ وبائی امراض ڈاکٹر اینتھونی فاؤچی کے بیان سے منسوب کیا...

ڈاکٹر فاؤچی امریکہ میں کورونا سے نمٹنے کے لیے ایک بااعتماد چہرہ بن کر سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ ’جلد اقدامات سے جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سینیٹر میاں عتیق شیخ، اجلاس سے قبل کورونا ٹیسٹ کروانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
Read more »

روس: ایک دن میں11ہزار افراد میں کورونا کی تصدیقروس: ایک دن میں11ہزار افراد میں کورونا کی تصدیقروس میں ایک دن میں 11 ہزار سے زائد افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔ روس میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 9ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ،مرض نے1ہزار 915 افراد کی جان لے
Read more »

کورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیلکورونا، فرانس میں عوام سے پنیر کھانے کی اپیلفرانس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک میں موجود ہزاروں ٹن پنیر خراب ہونے لگا ہے جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز نے لوگوں سے زیادہ سے زیادہ پنیر کھانے کی اپیل کر دی ہے۔
Read more »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز ، اموات 200 تک جا پہنچیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید537 کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریض انتقال کر گئے
Read more »

آزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکتآزاد کشمیر میں کورونا سے پہلی ہلاکتمریض کو کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا، ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

روس میں کورونا کے مریض اٹلی سے بھی زیادہ - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:48:17