سینیٹر میاں عتیق شیخ، اجلاس سے قبل کورونا ٹیسٹ کروانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News

United States News News

سینیٹر میاں عتیق شیخ، اجلاس سے قبل کورونا ٹیسٹ کروانے میں ناکام - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

سینیٹر کا کہنا تھا عملے کے 3 افراد موجود تھے اور ان میں سے 2 نے گلوز نہیں پہنے تھے یہاں تک کہ ان میں سے ایک نے ماسک بھی نہیں پہنا ہوا تھا۔ ایک شخص جس نے پرسنل پروٹیکٹو ایکوئپمنٹ نہیں پہنا ہوا تھا وہاں آیا اور بغیر گلوز کے وہاں موجود آدھی ٹیسٹ کٹس اٹھالیں

سینیٹر کے مطابق این آئی ایچ میں 3 افراد موجود تھے، 2 نے گلوز نہیں پہنے یہاں تک کہ ان میں سے ایک نے ماسک بھی نہیں پہنا ہوا تھا - فائل فوٹو: اے پی پی

انہوں نے کہا کہ سینیٹ کے سیکریٹری کی جانب سے نوٹی فکیشن موصول ہوا تھا جس میں کہا گیا تھا سینیٹ کا اجلاس 12 مئی کو صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا اور تمام سینیٹرز کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ ساتھ لانی ہوگی بصورت دیگر انہیں ایوان کی حدود میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹر کا کہنا تھا کہ این آئی ایچ کا عملہ ایک بزرگ شخص کے ٹیسٹ کے نمونے جمع کررہے تھے جو باہر کھڑی ایمبولینس میں موجود تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی فرانس کے راہنماؤں کا اظہار افسوسسینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی فرانس کے راہنماؤں کا اظہار افسوسسینیٹر فیصل جاوید کی والدہ کی وفات پر پی ٹی آئی فرانس کے راہنماؤں کا اظہار افسوس PTILeaders SenetarFaisalJaved Mother PassesAway PTIFrance Condolence PTIFranse FaisalJavedKhan pid_gov AteeqSahibzada MoIB_Official
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں
Read more »

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس سے 33 پولیس اہلکار متاثر - Pakistan - Dawn News
Read more »

Render Time: 2025-03-11 04:42:41