لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ سے میچ ڈالنے والے عمر اکمل کے کیس کی سماعت سابق جج سپریم کورٹ فقیر محمد کھوکھر کریں گے۔ ضابطے کی خلاف ورزی پر تین سالہ پابندی کا شکار عمر اکمل کے کیس کی سماعت کے لیے سابق جج
سپریم کورٹ جسٹس فقیر محمد کھوکھر کو انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ عمر اکمل کی جانب سے دائر اپیل پر سماعت کریں گے، اس اپیل کی سماعت کے لیے تاریخ کا تعین انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر کریں گے۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر انٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے سبب تین برس کی پابندی عائد کی گئی ہے، کرکٹر نے پابندی کو چیلنج کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمر اکمل کی اپیل کیلئے آزاد ایڈ جیوڈیکٹر مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کے لیے آزاد ایڈ جیوڈیکٹر مقرر کر دیا ہے۔
Read more »
اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کو جانتا تک نہیں۔
Read more »
اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
Read more »
عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر
Read more »
عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردیعائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »