عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار
اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ شیخ رشید سے شادی کریں گی۔
ایک انٹرویو میں معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت حسین، رانا ثناء اللہ طاہرالقادری اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی جس پر عائشہ عمر نے کہا کہ وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ لو گ شادی اس لیے کرتے ہیں کیوں کہ انہیں بچے چاہیے ہوتے ہیں تاہم ابھی میں خود بچی ہوں اور شادی کا کوئی ارادہ نہیں، ہمارے معاشرے میں لگتا ہے کہ شادی زندگی سنوارتی ہے اصل میں شادی زندگی کو ختم کردیتی ہے، تاہم ابھی انہیں شادی کی ضرورت نہیں جب کروں گی تو سب کو بلاؤں گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمرمعروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے، جبکہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں ayesha_m_omar SamaaTV
Read more »
عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے: مکی آرتھرلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ کا شکار ہونے اور تین سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے کرکٹر عمر اکمل انٹرنیشنل کرکٹ کے معیار کے قریب بھی نہیں تھے۔
Read more »
بڑی عمر کے مرد کی محبت میں مبتلا ہونے والی 13 سالہ مسلمان لڑکی کا اُس کے باپ نے نیند میں گلا کاٹ دیاتہران(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں ایک باپ نے بڑی عمر کے مرد کی محبت میں مبتلا ہونے پر اپنی 13سالہ بیٹی کا سر دھڑ سے الگ کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق اس کم عمر
Read more »