عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی

United States News News

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ عمرنے کہا ہے کہ اگر دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اورشادی کیلئے صرف قائم علی شاہ، چوہدری شجاعت حسین، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو ترجیح دوں گی۔

حال ہی میں عائشہ عمر نے ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی ، میزبان نے ادکارہ سے سوال کیا کہ اگر کسی آفت کی وجہ سے دنیا سے سب مرد ختم ہوجائیں اور صرف قائم علی شاہ، چوہدی شجاعت حسین، رانا ثناء اللہ اور شیخ رشید بچیں تو وہ کس سے شادی کریں گی؟ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے سوائے شیخ رشید کے سب کو جاننے سے ہی انکار کردیا تاہم بروقت گوگل پر پہچان کروائی گئی تو انہوں نے کہا کہ اگر ایسی صورتحال ہوتی ہے تو وہ شیخ رشید کا انتخاب کریں گی کیوں کہ شیخ رشید کے پاس اچھی حسِ مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں۔

مشہور مزاحیہ ڈرامہ بلبلے سے شہرت حاصل کرنے والی خوبصورت اداکارہ عائشہ عمر تابش ہاشمی کے مزاحیہ یوٹیوب شو میں جلوہ گر ہوئیں، شو میں اداکارہ عائشہ عمر نے ذاتی زندگی سمیت دیگر موضوعات پر بھی گفتگو کی۔ عائشہ عمر نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ صرف ہمارے سماج کی سوچ ہے کہ شادی زندگی کو سنوارتی ہے لیکن درحقیقت شادی تو زندگی ختم کردیتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوعائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر
Read more »

چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاچین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
Read more »

چین سے سرحدی تنازع: بھارت نے ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی - World - Dawn News
Read more »

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاانڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔
Read more »

فیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمرفیمینزم کو پاکستان میں ٹھیک سے سمجھا نہیں گیا، عائشہ عمرمعروف اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ کچھ لوگ سوچتے ہیں کہ فیمینزم مردوں سے نفرت کا نام ہے، جبکہ فیمنزم ایک تحریک ہے ایک ایسا عقیدہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں خواتین کو مردوں کے برابر حقوق ملنے چاہئیں ayesha_m_omar SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-06 22:17:13