انوراگ سریواستو نے مزید کہا کہ ہمارے فوجیوں نے انتہائی ذمہ دارانہ انداز کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے امور سنبھالے۔ DawnNews India China
انہوں نے کہا کہ ہمارے فوجیوں نے انتہائی ذمہ دارانہ انداز کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے امور سنبھالے —فائل فوٹو: رائٹرز
خبررساں ادارے ’اےایف پی‘ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ امور کے ترجمان انوراگ سریواستو سے میڈیا بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ’ہم اس مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کے لیے چین کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں‘۔انوراگ سریواستو نے مزید کہا کہ ہمارے فوجیوں نے انتہائی ذمہ دارانہ انداز کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے امور سنبھالے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کی فوج لداخ کی وادی گالوان میں خیمہ زن ہیں اور ایک دوسرے پر متنازع سرحد پار کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔ بعد ازاں بھارت کے ریٹائرڈ فوجی افسران اور سفارت کاروں کے بیانات سے واضح ہوا کہ سرحد پر تنازع کی اصل وجہ بھارت کی جانب سے سڑکوں اور رن ویز تعمیر ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین بھارت کشیدگی، امریکہ کی ثالثی کی پیشکش پر چین نے بالواسطہ جواب دیدیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر ٹرمپ نے چین اور بھارت کو پیشکش کی ہے کہ وہ ان کی مشترکہ سرحد پر پیدا ہونیوالی کشیدگی ختم کرنے اوراس تنازع کے حل کیلئے ثالث
Read more »
چین بھارت سرحدی تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے افغانستان سے جلد افواج کو واپس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن 19 سال سے کابل میں پولیس مین کا کردار ادا کرتے تھک چکا ہے۔
Read more »
لداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکشلداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش SamaaTV
Read more »