عمر اکمل کی اپیل کیلئے آزاد ایڈ جیوڈیکٹر مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang
کرکٹر عمر اکمل کو پی سی بی کے ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 2 مختلف اوقات میں 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر 3 برس کی پابندی کی سزا سنائی تھی جسے عمر اکمل نے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اپیل دائر کی تھی۔
عمر اکمل نے معروف قانون دان بابر اعوان کی خدمات حاصل کی ہوئی ہیں جبکہ ان کی اپیل کی سماعت کی تارِیخ کا فیصلہ ایڈ جیوڈیکٹر کریں گے جس کا اعلان بعد میں پی سی بی کرے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی اداکارہ عائشہ عمر کو جانتا تک نہیں۔
Read more »
اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی
Read more »
عائشہ عمر کا شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار - ایکسپریس اردوشیخ رشید کے پاس اچھی حس مزاح ہے اور وہ مزاحیہ شخصیت کے مالک ہیں، عائشہ عمر
Read more »
عائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردیعائشہ عمر نے شیخ رشید سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص کی موت ہوگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے طویل العمر ترین شخص کی 112سال کی عمر میں موت ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس شخص کا نام باب ویگھٹن تھا جو برطانوی علاقے ہیمپشائر
Read more »