طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظم

United States News News

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست گفتگو کرتے ہوئے کہا کوروناکی پہلی اور دوسری لہر میں قوم نے پوری طرح تعاون کیا، پاکستان خوش قسمت ہے جو اچھی طریقے سے پہلی ،دوسری لہر سے نکلا،اللہ کا کرم ہے کہ ہم نے دونوں طرف سے لوگوں کو بچایا۔

ان کا کہنا تھا کہ پمزکےڈاکٹرزنے بتایاکوروناکے کیسز اب تیزی سے اوپر نہیں جارہے، سب سے اہم ایس اوپیز ماسک کا استعمال ہے ، عوام عید کی چھٹیوں میں ضرور ماسک پہنیں اور ایس اوپیز پرعمل کرکے عوام اپنے پیاروں اور قوم کو بچائیں ، عوام اپنے آپ کو بچائیں تاکہ ہمیں لاک ڈاؤن نہ کرناپڑے، ایس اوپیزپرعمل کرینگے توانشااللہ تیسری لہرسے بھی نکل جائیں گے۔

انھوں نے مزید کہا کہ قوم تباہ تب ہوتی ہے جب انصاف دینے کی اخلاقی جرات ختم ہو جائے، جو سائیکل بھینس چوری کرتاہے اس سے ملک تباہ نہیں ہوتے ، ملک تباہ تب ہوتاہے جب حکمران پیسہ لوٹ کرباہربھجواتے ہیں ، ہر غریب ملک کا مسئلہ ہے جہاں طاقتور پیسہ چرا کر باہر لےجاتے ہیں، یک ہزار ارب ڈالر غریب ملکوں سے ہرسال چوری ہوکر باہرجاتاہے، غریب ملک مقروض اور امیر امیر ہوتے جارہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مافیازکامطلب ہے یہ وہ لوگ ہیں جوکرپٹ نظام سے فائدہ اٹھارہاہے ، یہ جو مافیا بیٹھا ہے وہ نہیں چاہےگاکہ ملک میں قانون کی بالادستی ہو، شوگرمافیا بھی نہیں چاہے گا، ادارے کام کرے یہ بھی کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk Newsطاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk News
Read more »

978 ارب روپے کے 14 منصوبے تین ماہ میں منظور ہونگے: وزیراعظم کو بریفنگ978 ارب روپے کے 14 منصوبے تین ماہ میں منظور ہونگے: وزیراعظم کو بریفنگ
Read more »

978 ارب روپے کے 14 منصوبے تین ماہ میں منظور ہونگے: وزیراعظم کو بریفنگ978 ارب روپے کے 14 منصوبے تین ماہ میں منظور ہونگے: وزیراعظم کو بریفنگ
Read more »

روس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیاروس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیاروس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیا ARYNewsUrdu
Read more »

طاقتورکو قانون کےنیچے لانےکوجہاد سمجھتاہوں ، وزیراعظمطاقتورکو قانون کےنیچے لانےکوجہاد سمجھتاہوں ، وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک بھارت 5 اگست کےاقدامات کوواپس نہیں لیتا بات چیت نہیں کا کوئی راستہ نہیں: SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-06 21:00:58