وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جب تک بھارت 5 اگست کےاقدامات کوواپس نہیں لیتا بات چیت نہیں کا کوئی راستہ نہیں: SamaaTV
Posted: May 11, 2021 | Last Updated: 1 hour agoوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نیب کی تحقیقات کے دوران کسی قسم کی کوئی مداخلت نہیں کرتی کیونکہ ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتاہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ بھارت میں کیسز مزید تیزی سےبڑھتے جارہےہیں، وہاں لوگ سڑکوں پر مررہے ہیں، آکسیجن کی کمی ہے، خوش آئند بات ہے کہ پاکستان میں کیسز تیزی سے اوپر نہیں جارہے، قوم سے اپیل ہے کہ ماسک پہنیں اور سماجی فاصلے پرعمل کریں، عید کی چھٹیوں میں ماسک لازمی پہنیں اور لوگوں کو کرونا سے بچائیں، عوام ایس او پیز پرعمل کریں کہ لاک ڈاوَن نہ کرنا پڑے، لاک ڈاوَن سے سب سے زیادہ غریب لوگ متاثر ہوتے ہیں۔سفارتکاروں سے متعلق سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں نے ڈپلومیسی کی...
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کبھی کمزور طبقے کے بارے میں سوچا ہی نہیں گیا، معاشرہ سزا نہیں دے گا تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، قانون کا کام کمزور اورطاقتور دونوں کو تحفظ دینا ہوتا ہے۔ جو قومیں قانون کی بالادستی لیکرآئیں انھوں نےترقی کی۔