روس کے اسکول میں قیامت صغریٰ، وحشیوں نے طالب علموں کو خون میں نہلادیا ARYNewsUrdu
ماسکو: روسی شہر کازان میں دلخراش واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں مسلح افراد نے اسکول پر حملہ کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوب مغربی روس کے شہر کازان میں میں پیش آیا ہے، جہاں مسلح افراد نے ایک اسکول پر اندھا دھند فائرنگ کی ہے، فائرنگ کے نتیجے میں ٹیچر سمیت نو طالب علم ہلاک جبکہ دس سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں، فوری طور پر ہلاک طالب علموں کی عمر کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق فائرنگ اتنی شدید تھی کہ بچوں نےکلاس روم کی کھڑکیوں سے چھلانگ لگا کر جان بچائی، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری اور بیس سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثے کی جانب روانہ کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد دو ہے ، جو وقفے وقفے سے فائرنگ کررہے ہیں جبکہ اسکول سے دھماکے کی آواز بھی سنائی دی گئی ہے، پولیس نے اسکول میں داخل ہوکر سرچ آپریشن شروع کیا اور ایک حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ دوسرے حملہ آور اسکول کے احاطے میں ہی موجود ہے ، جسے گرفتار کرنے کے لئے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روس کے سکول میں مسلح افراد کی معصوم بچوں پر اندھا دھند فائرنگ ہلاکتیںکازان (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس کے شہر کازان میں مسلح افراد نے بچوں کے سکول میں گھس کر اندھاد ھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ٹیچر اور 9 بچے ہلاک ہو گئے
Read more »
عمان میں سیکڑوں افراد کا اسرائیلی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہعمان میں سیکڑوں افراد کا اسرائیلی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ OccupiedPalestine PalestiniansLivesMatter Amman Jordan Protests IsraeliCrimes IsraeliTerrorism AlAqsaUnderAttack OIC_OCI IDF Palestine_UN KingAbdullahII
Read more »
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ زائد العمر کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےقومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ زائد العمر کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑے ARYNews
Read more »
گورنرپنجاب کے بیٹے نے برطانیہ کے سیاسی میدان میں بڑا اعزاز حاصل کرلیالندن : گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے دوسری بار بطور رکن اسکاٹش پار لیمنٹ کامیاب ہوگئے، چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا
Read more »