اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا ہے کہ 14 منصوبے جن کی مالیت978ارب روپے ہے۔ آئندہ تین ماہ میں منظور ہو جائیں گے جبکہ 1016 ارب مالیت کے 18 منصوبے مالی سال 2021-22 میں ایوار
ڈ کیے جائیں گے۔
اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ خزانہ شوکت ترین ، متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز اور سینئر افسران شریک تھے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جوان بخت و صوبائی حکام نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلا س میں شرکت کی۔ اجلاس کو بتایاگیا کہ چودہ منصوبے جن کی مالیت978ارب ہے آئندہ تین ماہ میں منظور ہو جائیں گے جبکہ 1016 ارب مالیت کے اٹھارہ منصوبے مالی سال 2021-22 میں ایوارڈ کیے جائیں گے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ چھ مزید منصوبوں جن کی مالیت 710 ارب روپے ہے، کو اگست 2021 تک منظور کر لیا جائے گا۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل کے تحت جاری ان منصوبوں میں مواصلات، صحت، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سوشل سیکٹر و وغیرہ شعبوں سے متعلقہ منصوبے شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
978 ارب روپے کے 14 منصوبے تین ماہ میں منظور ہونگے: وزیراعظم کو بریفنگ
Read more »
یورپی یونین کیلئے ملکی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مشیر تجارتلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 کے دوران یورپی یونین کے لئے پاکستانی برآمد میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، برآمدی حجم سات ارب 47 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے۔
Read more »
ایک ارب روپے مل جائیں تو سعودی جیلوں سے سیکڑوں پاکستانی رہا کرا سکتے ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں قتل اور منشیات کے جرم میں سزائے موت پانے والے 30 پاکستانیوں کو واپس نہیں لایا جاسکتا، وزیر داخلہ
Read more »