اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے وفاقی انشورنس محتسب ڈاکٹر محمد خاور جمیل نے ملاقات کی اور انہیں سال 2020 کی رپورٹ پیش کی ہے ۔صدر مملکت کی ہدایت پر2020 کے دوران متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو2.
13ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا گیا ہے۔
ایوان صدر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وفاقی انشورنس محتسب کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2020میں 3107 جبکہ 2019 میں 2441 شکایات موصول ہوئیں۔کورونا وائرس کی وبا کے باوجود سال 2020 میں 2183 شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ صدرعارف علوی نے کہا کہ وفاقی محتسب انشورنس پالیسی ہولڈرز کے مفادات کا تحفظ یقینی بنانیں۔وفاقی محتسب انڈسٹری کی بدانتظامی کے خلاف فوری انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں۔
انہوں نے کہا کہ انشورنس کمپنیوں کی بدانتظامی کے خلاف انصاف کی فراہمی کےلئے ادارے کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے۔صدرمملکت نے مئی کے پہلے ہفتے کوئٹہ میں ریجنل دفتر کا افتتاح کرنے کی درخواست بھی منظور کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صدر مملکت سے ہواوے مڈل ایسٹ کے نائب صدر لی شیانگ یُو کی ملاقاتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ہواوے مشرقِ وسطیٰ کے نائب صدر لی شیانگ یُو کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے ۔ ہواوے وزارت آئی ٹی کے ساتھ ڈیجیٹل
Read more »
کرونا کی بگڑتی صورت حال، صدر مملکت کی علما کرام سے اپیلکرونا وائرس، صدرِ مملکت کی علما کرام سے اپیل ARYNewsUrdu
Read more »
صدر مملکت کی شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ رکھنے کی اپیل(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کی اپیل کردی ۔صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے
Read more »
وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیلوزیراعظم عمران خان نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہم نے احتیاط نہ کی تو بھارت جیسے حالات ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19
Read more »
اللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرلاللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »