صدر مملکت کی شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ رکھنے کی اپیل

United States News News

صدر مملکت کی شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ رکھنے کی اپیل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

(24 نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کی اپیل کردی ۔صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں سے ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کی اپیل کردی ۔

صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا وائرس خطرناک مرحلہ پر آچکا ہے،وزیراعظم اور حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئی ہدایات پر عمل کریں ۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ مساجد، بازاروں میں شہری ماسک کااستعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں ۔I request responsible people in mosques, bazaars etc to voice concern, ensure & encourage everyone to mask & pray/work with social distancing. My country must show discipline & Allah will help.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صدر مملکت سے ہواوے مڈل ایسٹ کے نائب صدر لی شیانگ یُو کی ملاقاتصدر مملکت سے ہواوے مڈل ایسٹ کے نائب صدر لی شیانگ یُو کی ملاقاتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ہواوے مشرقِ وسطیٰ کے نائب صدر لی شیانگ یُو کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی ہے ۔ ہواوے وزارت آئی ٹی کے ساتھ ڈیجیٹل
Read more »

کرونا کی بگڑتی صورت حال، صدر مملکت کی علما کرام سے اپیلکرونا کی بگڑتی صورت حال، صدر مملکت کی علما کرام سے اپیلکرونا وائرس، صدرِ مملکت کی علما کرام سے اپیل ARYNewsUrdu
Read more »

صدر مملکت کی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا پروٹو ٹائپ تیار کرنے کی ہدایت | Abb Takk Newsصدر مملکت کی الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا پروٹو ٹائپ تیار کرنے کی ہدایت | Abb Takk News
Read more »

سائبر صلاحیتوں کی حامل پارلیمنٹ سے شفافیت میں مدد ملے گی، صدر مملکت | Abb Takk Newsسائبر صلاحیتوں کی حامل پارلیمنٹ سے شفافیت میں مدد ملے گی، صدر مملکت | Abb Takk News
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا | Abb Takk Newsجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-05 00:13:26