جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا | Abb Takk News

United States News News

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: کوئٹہ کے سیرینا ہوٹل میں دھماکہ کے حوالے سے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ۔ خط میں دوہزار سولہ میں سانحہ کوئٹہ تحقیقاتی کمیشن رپورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پ

یش کردہ سفارشات پر عملدرآمد نہ ہونے کا شکوہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں مسلمان عبادت و خیرات کرتے ہیں، کوئٹہ سرینا ہوٹل کے قریب دھماکہ افسوسناک ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ اکیس اپریل 2021 کو کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 2016 میں سانحہ کوئٹہ تحقیقاتی کمیشن رپورٹ میں سفارشات دیں،

سرینا عیسیٰ کا خط میں کہنا ہے کہ ہزارہ برادری پر حملہ بھی افسوسناک تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 اگست 2016ء میں کوئٹہ حملہ پر رپورٹ دی تھی، کوئٹہ انکوائری کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔بدقسمتی سے ساڑھے چار سال گزر جانے کے باوجود ان سفارشات پر عمل درآمد نہیں ہو سکا،اگر کوئٹہ کمیشن رپورٹ کی سفارشات پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 21 اپریل کا واقعہ شاید پیش نا آتا۔

خط کا متن میں کہا گیا ہے کہ ایک اکیلے جج نے ذمہ داران کو بے نقاب کر لیا تھا مگر ہمارے حساس ادارے مکمل طور پر ناکام نظر آ رہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کے سوالوں کا جواب دے دیا ARYNewsUrdu
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور حافظ طاہر اشرفی میں لفظی جنگجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور حافظ طاہر اشرفی میں لفظی جنگسپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم کے مشیر مولانا طاہر اشرفی کے نام خط تحریرکیا ہے ۔
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،سپریم کورٹ کے ججز میں اختلافجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس،سپریم کورٹ کے ججز میں اختلاف ARYNewsUrdu
Read more »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ ARYNewsUrdu
Read more »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظورسپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سرینا عیسیٰ کی نظرثانی درخواست منظور
Read more »



Render Time: 2025-03-05 04:28:26