اللہ سے کورونا کے خاتمے کی دعا کریں، بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے اپیل، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
بھارت میں کوروناکےباعث صورت حال مزید بگڑگئی، گذشتہ روز 2100 اور آج 2300 کورونا مریض چل بسے۔
آکسیجن کی قلت سےمریضوں کی زندگیاں خطرےمیں ہیں،ری فل اسٹیشنوں پررش اب بھی برقرار ہے۔ لوگ پیاروں کوریڑھی پر آکسیجن سلنڈر کیساتھ اسپتال منتقل کررہےہیں۔شمشان گھاٹ پرچوبیس گھنٹےجلتی لاشوں نےعالمی سطح پرشہہ سرخیوں میں جگہ بنائی،رش کے باعث لوگ پیاروں کی میتیں کھیت اورفٹ پاتھوں پرجلانے پرمجبورہیں۔ اس بھیانک صورتحال میں بھارتی پولیس اہلکار مسلمانوں کے محلوں میں جا کر اپیل کرنے لگے، اہلکار نے لاؤڈ اسپیکر پرمسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ رمضان میں تراویح پڑھتےہیں، تراویح کی دعاجلد قبول ہوتی ہے، نمازمیں دعاکریں کہ اللہ ہمیں کورونا سے نجات دیدے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیلوزیراعظم عمران خان نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہم نے احتیاط نہ کی تو بھارت جیسے حالات ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19
Read more »
بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل
Read more »
بھارتی پولیس کی مسلمانوں سے تراویح میں کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل - ایکسپریس اردوسنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں، پولیس افسر
Read more »
پنجاب کورونا سے سب سے زیادہ متاثرمثبت کیسز کی شرح 11 فیصدPunjab Corona most affected, 11% positive cases
Read more »