وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

United States News News

وزیراعظم کی عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے عوام سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہم نے احتیاط نہ کی تو بھارت جیسے حالات ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے این سی سی اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر دکھایاجارہاہے کہ بھارت میں صورت حال تشویشناک ہے، کورونا کی صورتحال میں بھارت میں آکسیجن کی کمی کا سامنا ہے ، ہم نے احتیاط نہ کی تو بھارت جیسے حالات ہوسکتے ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے ایک سال پہلےاسپتالوں کی استعداد بڑھائی تھی، اسپتالوں کی استعداد نہ بڑھاتے تو بھارت جیسی صورتحال ہوتی، عام سے کہتاہوں ایس اوپیزپرسختی سےعمل کریں ، اگرعوام تعاون اوراحتیاط کریں تولاک ڈاؤن کی نوبت نہیں آئےگی وزیراعظم نے کہا کہ ماسک پہننے سے آدھا مسئلہ حل ہوجاتاہے، گھرسےباہرجاتےہوئےماسک کااستعمال لازمی کریں ، کورونا کو روکنے کیلئے شہر بند کرنا پڑے گا، مجھے آج لوگ کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن کردیں، لاک ڈاؤن سے کتنی دیر بچ سکتے ہیں یہ آپ پر انحصار کرتاہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کوروناکی لہر تو پاکستان واحد ملک تھا جہاں مساجد کھلی تھیں، مجھے افسوس ہے کہ آج کوئی ایس اوپیز پرعمل نہیں کررہا ، بہت تھوڑے سے لوگ ایس اوپیز پر عمل کررہےہیں، لاک ڈاؤن لگا تو سب سے زیادہ نقصان غریبوں کو پہنچے گا، احتیاط نہ کی تو حالات مزید خراب ہوجائیں گے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ ایس اوپیز پر عملدرآمد کیلئے پاک فوج بھی سڑکوں پر نکلےگی، پاک فوج پولیس اور رینجرز کی مدد کرے گی، قوم ملکر مقابلہ نہیں کرےگی ہم اس وبا سے نہیں جیت سکتے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستانی عوام کی جانب سے بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں شاہ محمود قریشیپاکستانی عوام کی جانب سے بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے ہمارے خطے کو سخت نقصان پہنچا ہے
Read more »

اسد عمر کی عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیلاسد عمر کی عوام سے عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیلاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے عوام سے رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منانے کی اپیل کردی
Read more »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدموزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا امن اقدامات سےامت مسلمہ مضبوط ہوگی۔
Read more »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایتکوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت
Read more »

کوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایتکوئٹہ دھماکا: وزیراعظم کی وزارت داخلہ کو معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی ہدایت
Read more »



Render Time: 2025-03-04 23:36:44