وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدم

United States News News

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

یاد رہے سعودی ولی عہدنےآج ہی ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایران سےاچھےتعلقات چاہتےہیں، دونوں ملکوں کےایک دوسرےکے ساتھ مفادات ہیں۔

شہزادہ محمدبن سلمان کا کہنا تھا کہ چاہتےہیں ایران مشرق وسطیٰ کی خوشحالی کیلئےمددکرے ، سعودی عرب علاقائی اورعالمی شراکت داروں کیساتھ کام کررہا ہے ، ایران ہمسایہ ملک ہےاورامیدہےاچھےتعلقات ہوں گے۔ دوسری جانب دونوں ممالک کےدرمیان عراق میں خفیہ بات چیت کابھی دعویٰ کیا گیا تھا جبکہ ایران کی جانب سےکہاگیاتھاکہ بات چیت کاہمیشہ خیرمقدم کیاہے، دونوں ممالک کےدرمیان عراق میں خفیہ بات چیت کابھی دعویٰ کیا گیا تھا۔

خیال رہے وزیراعظم عمران خان نےہمیشہ سعودی عرب اورایران میں مفاہمت کیلئےآوازاٹھائی اور ایران سعودی عرب میں بہترتعلقات کیلئےکردارکی پیشکش کرچکے ہیں ، وزیراعظم نےایران سعودی عرب اچھے تعلقات کیلئےکوششیں بھی کیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم سے جہانگیر ترین کے حامی ارکان کی ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا | Abb Takk Newsوزیراعظم سے جہانگیر ترین کے حامی ارکان کی ملاقات، تحفظات سے آگاہ کیا | Abb Takk News
Read more »

وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی
Read more »

وزیراعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانیوزیراعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانیذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جہانگیر ترین گروپ پر واضح کر دیا کہ ساری کارروائی بلاامتیاز ہوگی۔
Read more »

وزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقاتجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مستردوزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقاتجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مستردوزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقات،جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting JahangirKTareen JudicialCommission Rejected PTIofficial
Read more »



Render Time: 2025-03-05 02:23:25