وزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقاتجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

United States News News

وزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقاتجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقات،جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting JahangirKTareen JudicialCommission Rejected PTIofficial

مسترد کر دی۔ وزیراعظم عمران خان نے ہم خیال گروپ کے اراکین کو یقین دہانی کرائی کہ جہانگیر ترین کے ساتھ ہر صورت انصاف ہوگا۔ جہانگیر ترین کے حامی ارکان اسمبلی نے وزیراعظم کی جانب سے تمام مطالبات تسلیم کیے جانے کا دعوی کیا ہے۔منگل کووزیراعظم عمران خان سے جہانگیر کے ہم خیال گروپ کے ارکان نے ملاقات کی جس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بھی شرکت کی۔ ارکان نے وزیراعظم کے سامنے اپنا موقف پیش کیا اور جہانگیر ترین کے خلاف شوگر اسکینڈل مقدمات پر تحفظات کا اظہار کیا۔وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کیلئے آئے وفد...

کپتان پر پورا یقین ہے ۔ اس کے علاوہ شہزاد اکبر کا معاملہ بھی وزیراعظم کے علم میں لایا گیا، تو انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ مجھ پر چھوڑ دیں۔راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ عمران خان کا کہنا تھا کہ آپ سب لوگ میرے ساتھی ہیں، کسی مخالف کیساتھ بھی ناانصافی نہیں ہوگی، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دوں گا۔راجہ ریاض نے کہا کہ ہمیں اپنے کپتان پر اعتماد ہے کہ وہ انصاف کریں گے۔بعدازاں ایم پی اے نذیر چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے تفصیل سے ہماری بات سنی اور ہم نے وزیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے،...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانیوزیراعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانیذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جہانگیر ترین گروپ پر واضح کر دیا کہ ساری کارروائی بلاامتیاز ہوگی۔
Read more »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدموزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا امن اقدامات سےامت مسلمہ مضبوط ہوگی۔
Read more »

وزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیوزیراعظم سے جہانگیر ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی
Read more »

حکومتی پالیسیوں سے ملک کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوحکومتی پالیسیوں سے ملک کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردورواں مالی سال جولائی تا اپریل محصولات 14 فیصداضافےسے 3780 ارب تک پہنچ گئیں،وزیراعظم
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:59:32