اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ نجی ٹی
اسلام آبادوزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جہانگیر ترین گروپ نے عمران خان سے جسٹس ساحرعلی، تصدق جیلانی اور ناصرالملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی ہے۔ جسے وزیرا عظم نے مسترد کر دیا ہے۔عمران خان کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ مجھ سے امید رکھیں ہر صورت انصاف ہو گا۔ دوسری جانب وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے کہا کہ وزیراعظم سے اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی، انہوں نے یقین دلایا ہے کہ کسی سے زیادتی نہیں ہو گی۔وزیراعظم عمران خان نے معاملات کے حل کیلئے وقت مانگا ہے۔ عمران خان نے کہا جہانگیر ترین کیس کی خود مانیٹرنگ کروں گا ہمیں اپنے کپتان پر پورا یقین ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم سے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانیذرائع نے بتایا کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے جہانگیر ترین گروپ پر واضح کر دیا کہ ساری کارروائی بلاامتیاز ہوگی۔
Read more »
وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کا خیرمقدماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد کی جانب سے ایران سے اچھے تعلقات کی خواہش کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہا امن اقدامات سےامت مسلمہ مضبوط ہوگی۔
Read more »
وزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقاتجوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مستردوزیراعظم سے ہم خیال گروپ کی ملاقات،جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست مسترد PMImranKhan ImranKhanPTI Meeting JahangirKTareen JudicialCommission Rejected PTIofficial
Read more »
حکومتی پالیسیوں سے ملک کی معیشت بحالی کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردورواں مالی سال جولائی تا اپریل محصولات 14 فیصداضافےسے 3780 ارب تک پہنچ گئیں،وزیراعظم
Read more »