شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: فیاض الحسن چوہان

United States News News

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: فیاض الحسن چوہان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے: فیاض الحسن چوہان ویڈیو لنک: DailyJang

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف نیب تحقیقات میں انکشافات کے بعد نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف نے حقیقی معنوں میں کرپشن اور ٹی ٹی کے نصاب کو جدید خطوط پر استوار کیا، شہباز شریف کو ملنے والی کک بیکس کا مکمل ٹریل موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان بارہا کہہ چکے ہیں کہ کسی کو این آر او نہیں دیا جائے گا، شریف خاندان نے کرپشن، منی لانڈرنگ کی الگ دنیا بنائی ہوئی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk Newsشہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ | Abb Takk News
Read more »

شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویششہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویششہباز شریف کا کہنا تھا کہ علاقہ مکینوں اور اہم تنصیابات کی حفاظت بھی یقینی بنائی جائے۔
Read more »

حکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہحکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہذرائع کے مطابق چیئرپرسن کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »

چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلانچین میں پھنسے طلبہ کی واپسی، حکومت کا رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »

خیبر پختونخوا حکومت کا عام تعطیل میں 31 مئی تک توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوخیبر پختونخوا حکومت کا عام تعطیل میں 31 مئی تک توسیع کا اعلان - ایکسپریس اردوپیٹرول اور سی این جی پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان خیبرپختون خوا
Read more »

خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 05:22:33