اسلام آباد: (دنیا نیوز) چین میں پھنسے طلبہ کی واپسی سے متعلق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں رعایتی قیمت پر ائیر ٹکٹس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزارت اوورسیز نے پی آئی اے اور وزارت خارجہ کے تعاون سے پلان ترتیب دے دیا ہے۔ چینی شہر ووہان میں پھنسے طلبہ کیلئے ائیر ٹکٹ صرف 50 ہزار روپے کا ہوگا۔
حکومت پاکستان 18 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پرواز چلائے گی جس کے ذریعے چین میں پھنسے 300 طلبہ کو وطن واپس لایا جائے گا۔ اس حوالے سے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے طلبہ کے والدین نے ملاقات کی جس میں انھیں عتماد میں لیا گیا۔ والدین کی جانب سے حکومتی اقدامات کا بھرپور خیر مقدم کیا۔ زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ ووہان کے طلبہ نے سب سے زیادہ مشکل وقت برداشت کیا۔ 6 ماہ میں طلبہ اور والدین نے تکالیف برداشت کیں۔ مشکل وقت میں والدین کے ساتھ مکمل رابطے میں رہے ہیں۔ کم قیمت پر ائیر ٹکٹ کی فراہمی سے طلباہ اور والدین کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اچھا دن ہے۔ اور بے حد مبارک ثابت ہوگا۔ جن رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ آج صبح سے ہی دور ہو جائیں گی اور اللہ پاک کا نام
Read more »
بچوں میں کووڈ 19 سے ایک سنگین بیماری کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
حکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہذرائع کے مطابق چیئرپرسن کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کچھ دنوں سے اپنے کاموں میں رکاوٹ محسوس کر رہے تھے۔ آج دوپہر کے بعد اس میں
Read more »
حکومت سندھ کا صوبے میں 6 متعدی امراض اسپتال بنانے کا فیصلہچیف سیکرٹری سندھ نے کہا کہ کراچی میں 400 بستروں پر مشتمل متعدی امراض کے اسپتال بنائےجائینگے، جبکہ سکھر، حیدرآباد، میرپورخاص میں 200 بستروں کے اسپتال بنائےجائینگے۔
Read more »
ابراہیمی ٹرسٹ پشاور کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ کا عطیہ | Abb Takk News
Read more »