PMImranKhan
اسلام آباد: اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشاق غنی نے ابراہیمی ٹرسٹ پشاور کی جانب سے وزیراعظم کو کورونا ریلیف فنڈ کے لئے پچاس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشاق غنی نےوزیراعظم عمران خان سےملاقات کی ہے،اس موقع پر اسپیکرخیبر پختونخواہ نے خیبر پختونخواہ اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سالانہ آڈٹ رپورٹ اور کارکردگی کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مختلف محکموں سے آڈٹ پیراز کی مد میں پانچ ارب روپے کی ریکوری ڈالی گئی ہے۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ پچھلے مالی سال کے دوران کفایت شعاری مہم کے ذریعے تقریبا بارہ کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ابراہیمی ٹرسٹ کی جانب سے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کو سراہا اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں سرکاری خزانے کی بچت کے حوالے سے اقدامات کی حوصلہ افزائی کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیاسپریم کورٹ فوجی عدالتوں سے سزا کیخلاف لارجر بینچ کی تشکيل سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرکے عدالت عالیہ کو بریت کی درخواستوں پر سماعت سے روک دیا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
وزیر خارجہ صوبائیت کا الزام واپس لیں یا استعفیٰ دیں، بلاول کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
فیروزسنز لیبارٹریز کا امریکی کمپنی کے ساتھ ’کورونا کی دوا‘ بنانے کا معاہدہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
ن لیگ کا شہزاد اکبر پر نیب کو ٹپس دینے کا الزامعطا اللّٰہ تارڑ نے سوال اٹھایا کہ شہزاد اکبر کو نیب کو ہدایات دینے کا اختیار کس نے دیا ہے؟
Read more »
کورونا لاک ڈاؤن: افطاری میں گھر کا بنا تربوز کا شربت پی لیں - Health - Dawn News
Read more »
میانمار کی فوج کا صوبہ رخائن میں قیدیوں پر تشدد کا اعترافمیانمار کی فوج نے صوبہ رخائن میں فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر تشددکئے جانے کا اعتراف کیا
Read more »