ہڑتال کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان نے کل سے صوبے بھر میں کردیا۔
فلور ملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے چیئرمین محمد اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے زائد گزر جانے کے باوجود پنجاب سے گندم کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر میں کل سے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد اقبال نے کہا ہے کہ 180 فلور ملز دوران ہڑتال بند رہیں گے۔ فلور ملز کی بندش سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی تمام فلور ملز بند کرنے کا فیصلہفلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی تمام فلور ملز بند کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
Read more »
بھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت میں ایک ماں کی اپنے بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد انسانی حقوق کمیشن حرکت میں آگیا۔
Read more »
خیبرپختونخواہ میں پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »
حکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہذرائع کے مطابق چیئرپرسن کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Read more »