شنیرا اکرم نے قرنطینہ میں گزارے 100 دن کا احوال مداحوں کو بتا دیا

United States News News

شنیرا اکرم نے قرنطینہ میں گزارے 100 دن کا احوال مداحوں کو بتا دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سابق لیجنڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا نے مداحوں کو اُن کے قرنطینہ میں گزارے گئے 100 دن کے بارے میں بتایا ہے۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکر م نے اپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اُنہوں نے ایک طویل کیپشن بھی لکھا۔

شنیرا نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ میں نے 100دن کے قرنطینہ سے کچھ سیکھا ہے یا پھر میں نے یہ دن ضائع کیے ہیں؟ یہ سوال کرتے ہوئے شنیرا نے اپنے مداحوں کو اُن سب چیزوں سے آگاہ کیا جو اُنہوں نے 100 دن کے قرنطینہ میں کیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ میں نے قرنطینہ میں اپنی 38ویں سالگرہ منائی، پیزا بنانا سیکھا، اپنی بیٹی کو تیراکی سیکھائی، شوہر اور بچوں کے ساتھ لڑائی کی، والدہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہپارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
Read more »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشلیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
Read more »

فاڈرز ڈے کے موقع پر شنیرا اکرم کا اہم پیغامفاڈرز ڈے کے موقع پر شنیرا اکرم کا اہم پیغامفاڈرز ڈے کے موقع پر شنیرا اکرم کا اہم پیغام ARYNewsUrdu FatherDay
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
Read more »

امریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلیامریکا میں آئندہ صدارتی انتخاب کے لیے کرونا وبا کے دوران پہلی بڑی ریلی نکالی گئی، ریلی سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطاب کیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:49:35