فاڈرز ڈے کے موقع پر شنیرا اکرم کا اہم پیغام

United States News News

فاڈرز ڈے کے موقع پر شنیرا اکرم کا اہم پیغام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

فاڈرز ڈے کے موقع پر شنیرا اکرم کا اہم پیغام ARYNewsUrdu FatherDay

کراچی : فاڈرز ڈے کے موقع پر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’اگر آپ کے والد کی عمر 60 برس ہے اور وہ آپ کے ساتھ نہیں رہتے تو آپ ان کے لیے کچھ خاص کریں‘۔

شنیرا اکرم کی وجہ صرف وسیم کی اہلیہ ہونا نہیں بلکہ وہ اپنے سماجی کاموں کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں ، شنیرا اکرم نے آج فاڈرز ڈے کے موقع پر اپنے چاہنے والوں کےلیے خصوصی پیغام دیا ہے۔ شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کے والد 60 برس ہوگئے ہیں اور وہ آپ کے ساتھ نہیں رہتے تو آپ انہیں فون کریں اور ان سے باتیں کرکے انہیں بتائیں کہ آپ ان سے کتنی محبت کرتے ہیں‘۔

If your Dad is over 60 and not living with you, the best thing you can do for him today for Father’s Day is to stay at home, pick up the phone, call him and tell him how much you love him.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مریم نواز شریف کا فادر ڈے کے موقع پر اپنے والد کو بھرپور خراج تحسینمریم نواز شریف کا فادر ڈے کے موقع پر اپنے والد کو بھرپور خراج تحسینلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے فادر ڈے کے موقع پر اپنے والد کا اپنے نام لکھا گیا خط ٹویٹ کر دیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اپنے والد پر قربان ہونے کے لئے ایک زندگی بہت کم ہے۔
Read more »

ہیپی برتھ ڈے شرجیل اربوں کی کرپشن کے ملزم کو بیوی کی جانب سے کروڑوں روپے کے ...ہیپی برتھ ڈے شرجیل اربوں کی کرپشن کے ملزم کو بیوی کی جانب سے کروڑوں روپے کے ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کو گزشتہ روز ان کی سالگرہ پر ان کی اہلیہ کی جانب سے محل نما
Read more »

فادرز ڈے: 'بابا' کو دیکھیے (تصاویر) -فادرز ڈے: 'بابا' کو دیکھیے (تصاویر) -دنیا بھر میں آج فادرز ڈے منایا جارہا ہے۔ یہ اپنے بابا سے، ابو سے پیار، محبت کا اظہار کرنے کا ایک خوب صورت موقع ہے۔ آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں، اگر آپ کو والد کا انمول، بے ریا، پُرخلوص ساتھ میسر ہے تو ان کی بے پناہ محبت اور شفقت کے …
Read more »

بابراعظم کا فادرز ڈے پر اپنے والد کیلیے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوبابراعظم کا فادرز ڈے پر اپنے والد کیلیے محبت بھرا پیغام - ایکسپریس اردوکڑی دھوپ میں کھڑے رہ کر میرا حوصلہ بڑھاتے کیلیے شکریہ ، بابراعظم کا پیغام
Read more »

ماسکو میں 75ویں سالانہ وکٹری ڈے پریڈ کی تیاریاںماسکو میں 75ویں سالانہ وکٹری ڈے پریڈ کی تیاریاںماسکو میں 75ویں سالانہ وماسکو میں 75ویں سالانہ وکٹری ڈے پریڈ کی تیاریاں ویڈیولنک: DailyJangکٹری ڈے پریڈ کی تیاریاں ویڈیولنک: DailyJang
Read more »

” ہیپی برتھ ڈے بینظیر “ سنتھیا رچی نے بینظیر کی سالگر ہ پر سب سے حیران کن پیغام جاری کر دیا” ہیپی برتھ ڈے بینظیر “ سنتھیا رچی نے بینظیر کی سالگر ہ پر سب سے حیران کن پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف امریکی بلاگر نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید اور پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت پر نہایت سنگین ترین الزامات عائد کیے جس کے
Read more »



Render Time: 2025-03-03 14:25:07