سینیٹ اجلاس ، پی ٹی آئی کی بلاول پر تنقید پر سینیٹر رحمان ملک کا لڑائی چھوڑ کر قومی یکجہتی کا پیغام

United States News News

سینیٹ اجلاس ، پی ٹی آئی کی بلاول پر تنقید پر سینیٹر رحمان ملک کا لڑائی چھوڑ کر قومی یکجہتی کا پیغام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹر رحمان ملک نے کہاہے کہ کل شاہ محمود قریشی صاحب کی تقریر سن کر افسوس ہوا،لگ رہا تھا کہ شاہ محمود شاہ قریشی انتخاباتی

جلسے سے تقریر کر رہا ہو،میں نے ایف اے ٹی ایف کو خط لکھا کہ وبا کی وجہ سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دے،میں نے سینیٹ میں دو اہم قرارداد جمع کئے ہیں، ایک قرارداد حکومت سے فورس میجیور کے تحت بیرونی قرضہ جات معاف کروانے کے متعلق ہے،دوسرے قرارداد میں حکومت سے کورونا کے نام پر کوئی نیا بیرونی قرضہ نہ لینے کا کہا ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے سینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لڑائی کا وقت کا نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا وقت ہے، کورونا وائرس کو سیاسی پلیٹ فارم نہیں بنانا چاہیے،کل شاہ محمود قریشی صاحب کی تقریر سن کر افسوس ہوا،لگ رہا تھا کہ شاہ محمود شاہ قریشی انتخاباتی جلسے سے تقریر کر رہا ہو،دنیا کہہ رہی ہے کہ سماجی دوریاں اور لاک ڈاون اختیار کرو،ہماری حکومت اب تک لاک ڈاون پر کنفیوز ہے کہ کیا کیا جائے۔ان کا کہناتھا کہ بحیثیت وزیراعظم عمران خان کو آج پارلیمنٹ ہاوس میں موجود ہونا چائیے...

ان کا کہناتھا کہ حکومت کو فورس میجیور کے تحت بیرونی قرضہ جات معاف کروانے کا مشورہ دیا ہے، حکومت کو چاہئے کہ ایم آئی ایف و دیگر اداروں سے فورس میجیور قانون کے تحت قرضے معاف کروائے۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس الزام تراشیوں کی بجائے کورونا پر مرکوز ہونا چاہئے، عوام پارلیمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہے کہ کورونا کیخلاف کوئی جامع حکمت عملی دیگی،میں نے سینیٹ میں دو اہم قرارداد جمع کئے ہیں، ایک قرارداد حکومت سے فورس میجیور کے تحت بیرونی قرضہ جات معاف کروانے کے متعلق ہے،دوسرے قرارداد میں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرتسپریم کورٹ کی خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرتسپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معذرت کرلی، عدالت نے کہا کہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپیل سننے کا اختیار 3 رکنی بنچ کو ہے۔
Read more »

انڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلانانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلانانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا کا اعلان Indonesia CoronavirusPandemic COVID19 Violation FaceMask Fine Punishment Indonesia WHO
Read more »

انڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزاانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزاانڈونیشیا میں سماجی دوری کی خلاف ورزی پر ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا Indonesia SocialDistancing Violations CleanToilets Plenty CoronaVirus PrecautionaryMeasures PublicHealthRules
Read more »

سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارفسماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارفجکارتہ : انڈونیشین حکام نے سماجی فاصلے کے احکامات پر عمل درآمد کرانے کےلیے ملک بھر میں بیت الخلاء صاف کرنے کی سزا متعارف کرادی۔
Read more »

سماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلا صاف کرنے کی سزا متعارفسماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلا صاف کرنے کی سزا متعارفسماجی فاصلے کی خلاف ورزی پر بیت الخلا صاف کرنے کی سزا متعارف Read News SocialDistanceVoilations Introduce WashroomClean Punishment
Read more »



Render Time: 2025-03-10 22:13:42