سیاہ فام شہری کا قتل، امریکی وزیر دفاع کی مظاہرین پر طاقت کے استعمال کی مخالفت ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں کچھ روز قبل چار پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بدترین تشدد کے بعد ایک سیاہ فارم امریکی شہری کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے خلاف ریاست بھر میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔
مظاہروں کی روک تھام کےلیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طاقت کے استعمال کی تجویز دی تھی جس کی امریکی وزیر دفاع نے مخالفت کردی ہے، پینٹاگون چیف نے فوج تعیناتی کا قانون استعمال کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا کام ہے کہ اپنے محکمے کو سیاست سے دور رکھوں۔ مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی کوئی ضرورت نہیں، سڑکوں پر فوجیوں کو استعمال نہیں کرنا چاہتا۔
امریکی وزیر دفاع نے مظاہرین پر ربڑ کی گولیاں چلانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ فورسز کو استعمال کرنے کا آپریشن ہمیشہ آخری ہوتا ہے۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل امریکی ریاست مینیسوٹا میں سابق پولیس افسر ڈارک چوون کے تشدد کے باعث سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ ہلاک ہوگیا تھا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس افسر متاثرہ شخص کی گردن پر کافی دیر تک گھٹنا رکھے بٹھا رہا جو اس کی موت کا باعث...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےامریکہ میں سیاہ فام شہری کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے USA GorgeFloyd GorgeFloydMurder JusticeForFloyd Protests WorldWide GlobalAngerGrows MinneapolisRiots realDonaldTrump StateDept UN SecPompeo
Read more »
وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
Read more »
سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتارسیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں
Read more »
سیاہ فام کی ہلاکت پر امریکا بھر میں پرتشدد مظاہرے - Multimedia - Dawn News
Read more »
وزیراعظم کی 12 قومی پارکس کے قیام کیلئے صوبوں سے مشاورت کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پروٹیکٹڈ ایریا پروگرام شروع کرنے کی اجازت دیدی ہے جس کے تحت ملک میں بارہ قومی پارک قائم کئے جائیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد جنگلی حیات اور درختوں کا تحفظ ہے۔
Read more »