سیام فام شخص کی ہلاکت پر حالات قابو سے باہر 40 سے زائد شہروں میں کرفیو نافذ BlackLivesMatter
امریکی پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف امریکا بھر میں پرتشدد مظاہروں اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی ریاست مینسوٹا میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا تھا جس نے اس وقت کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود پورے امریکا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جبکہ 40 سے زائد شہروں میں کرفیو نافذ ہے۔ پنسلوینیا میں مظاہرین کی جانب سے نذر آتش کی گئی پولیس کی گاڑی سے شعلے بلند ہو رہے ہیں — فوٹو: اے ایف پیپینسلویلیا میں مظاہرین پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس کی شیلنگ میں شیل واپس اہلکاروں کی جانب پھینک رہے ہیں— فوٹو: رائٹرزپینسلوینیا میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں سے نمٹنے کے لیے پولیس کی معاونت کے لیے نیشنل گارڈز کو بھیج دیا گیا — فوٹو: رائٹرزمظاہرین نے احتجاج کے دوران پلے کارڈ اٹھا رکھیں ہیں — فوٹو: اے ایف پیکولوراڈو میں مظاہرین کا احتجاج کے دوران ایک انداز— فوٹو: اے ایف...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا: سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمی
Read more »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
Read more »
سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہلندن : امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں بھی نسل پرستی عروج پر پہنچ گئی، برطانوی پولیس نے لاک ڈاوٗن کے نام پر سیاہ فام ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
Read more »
امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ USA
Read more »
سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتارسیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu
Read more »
امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں
Read more »