سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار

United States News News

سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

سیاہ فام شخص کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوان گرفتار ARYNewsUrdu

لندن: امریکا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی موت کا مذاق اڑانے پر 3 برطانوی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد امریکا میں مظاہرے جاری ہیں تاہم ان تینوں نوجوانوں نے مذاق اڑانے والی اسنیپ چیٹ ویڈیو کو پچھلے ہفتے شائع کیا، ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تو وہ اپنی سوشل میڈیا پروفائل بند کرنے پر مجبور ہوگئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکی سیاہ فام متوفی شخص کا آخری جملہ بیلجئین ٹرین پر تحریرامریکی سیاہ فام متوفی شخص کا آخری جملہ بیلجئین ٹرین پر تحریر
Read more »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں
Read more »

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریسیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
Read more »

امریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
Read more »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ USA
Read more »



Render Time: 2025-03-06 08:29:27