امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
گیا۔جگہ جگہ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، 13شہروں میں نیشنل گارڈز تعینات کردیئے گئے۔ لندن میں بھی امریکی واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد امریکا میں ہنگاموں کا سلسلہ تھم نہ سکا، کئی ریاستیں میدان جنگ بن گئیں۔ ریاست منی سوٹا، لاس اینجلس میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہے، کرفیو کے باوجود مظاہرین نے کئی سپراسٹورز پر دھاوا بول دیا۔ شیشے توڑ کر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ پولیس کچھ نہ کر سکی۔لاس اینجلس میں پولیس کی جانب سے ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا گیا پھر بھی مشتعل افراد قابو میں نہ آئے اور ہنگاموں کا سلسلہ جاری رکھا۔ 13 شہروں میں کرفیو نافذ ہے اور صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے 14 شہروں میں نیشنل گارڈز تعینات...
بلوائیوں نے کئی گاڑیوں اور عمارتوں کو جلا دیا۔ جگہ جگہ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس اسٹیشن کو بھی آگ لگا دی گئی۔ امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا مسٹر فلوئیڈ کی موت نے امریکیوں کو خوف، غصے اور غم سے بھر دیا ہے۔ وہ ناراض ہجوم کو غلبہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، صورتحال جلد قابو میں آجائے گی۔صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے تحفظ کے لیے امریکی خفیہ سروس کی تعریف کی تھی لیکن کہا تھا کہ اگر مظاہرین اس کی حدود کی خلاف ورزی کرتے تو ’انتہائی شیطانی کتوں اور بدترین ہتھیاروں سے استقبال...
سیا فام شہری کی ہلاکت کے بعد شروع ہونیوالے احتجاج کا سلسلہ برطانیہ تک پھیل گیا، لندن میں لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی اور واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ریاست منی سوٹامیں سیاہ فام شخص کی ہلاکت، پورے امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے
Read more »
سیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائدسیاہ فام امریکی کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار، فرد جرم عائد SamaaTV
Read more »
ملک میں کورونا کی تباہ کاریوں میں تیزی، ایک روز میں ریکارڈ 88 ہلاکتیں - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 3039 نئے کیسز سامنے آگئے
Read more »
امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہرے - ایکسپریس اردومنی سوٹامیں ایمرجنسی نافذ کرکے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے
Read more »
امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہامریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہ USA MinneapolisOfficer GeorgeFlyod Policeman Wife Divorce MinneapolisRiots Involved Murder StateDept realDonaldTrump UNHumanRights amnestyusa
Read more »
امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسر کی بیوی کا طلاق لینے کا فیصلہواشنگٹن :امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل میں ملوث پولیس افسرکی بیوی کاطلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ،کیلی شوین نے کہا جارج فلائیڈکے قتل پرانتہائی دکھ اورافسوس ہے۔
Read more »