امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہرے - ایکسپریس اردو

United States News News

امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہرے - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف پر تشدد مظاہرے

منی سوٹا:

امریکی ریاست منی سوٹا میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی پولیس تحویل میں ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی ریاست منی سوٹا میں پولیس تحویل میں غیر مسلح سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف پرتشدد مظاہرے تیسرے روز بھی جاری ہیں، پولیس گردی کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل آئی ہے اور صبح سے رات گئے تک سڑکوں پر مظاہرے جاری ہیں، اس دوران مظاہرین نے کئی املاک کو بھی نقصان پہنچایا اور کچھ عمارتوں کو آگ بھی لگائی۔

مظاہرے شدت اختیار کرنے پر ریاست بھر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور مظاہروں پر قابو پانے کے لیے فوج کو بھی طلب کرلیا گیا ہے، ریاست میں حکام نے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے 500 فوجیوں کو تعینات کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ مظاہرے اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد شروع ہوئے جس میں 46 سالہ سیاہ فام شخص پولیس تحویل میں ہے اور گھٹی ہوئی آوازمیں کہہ رہا ہے کہ اسے سانس نہیں آرہی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں, امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہواامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کھل گئیں, امریکی ڈاؤ جونز میں 500 پوائنٹس کا اضافہ ہواامریکا میں اسٹاک مارکیٹس کے فلورز کھول دیے گئے، اسٹاک مارکیٹس کھلنے کے بعد امریکی حصص
Read more »

ایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہایران میں چودہ سالہ لڑکی کا ’غیرت کے نام پر قتل‘، ملک میں غم و غصہشمالی ایران میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی 14 سالہ بیٹی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کے اس واقے پر ملک بھر سے شدید رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔
Read more »

کورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹکورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹکورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹ Coronavirus CoronavirusPandemic
Read more »

عیدالفطر پر پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات، 36 افراد جاں بحق، 4860 زخمیعیدالفطر پر پنجاب میں ریکارڈ ٹریفک حادثات، 36 افراد جاں بحق، 4860 زخمیلاہور: (دنیا نیوز) عیدالفطر کے تین روز کے دوران پنجاب میں ریکارڈ چار ہزار چالیس ٹریفک حادثات میں 36 افراد جاں بحق اور چار ہزار آٹھ سو ساٹھ زخمی ہوئے۔ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان اور گوجرانوالہ سرفہرست رہے۔ شہریوں نے ایمرجنسی پر جعلی کالز کے ریکارڈ بھی توڑ ڈالے۔
Read more »

چڑیا گھر میں خونخوار شیروں نے خاتون پر حملہ کردیاچڑیا گھر میں خونخوار شیروں نے خاتون پر حملہ کردیاآسٹریلیا: چڑیا گھر میں خونخوار شیروں نے خاتون پر حملہ کردیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-06 18:12:50