سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئی

United States News News

سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ ، اموات کی تعداد 374 ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا کہ کل عید کے دن کے حساب سے ٹیسٹ بڑھائے گئے، سندھ میں 24گھنٹےمیں مزید 5 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 374 ہوگئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا سندھ میں کورونا کے 573 نئے کیسز سامنے آئے اور کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 23507 ہوگئی، صوبےمیں گزشتہ 24گھنٹے کےدوران 2327 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اب تک 161628 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ مراد علی شاہ نے کہا 248 مریضوں کی حالت تشویشناک اور 49 وینٹی لیٹرزپرہیں، صوبےبھرمیں اسوقت 14618مریض زیر علاج ہیں، 12931 مریض گھروں میں آئسولیشن میں ، 794 مریض آئیسولیشن مراکز میں اور 893 مریض اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں 24 گھنٹےکےدوران542مریض صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد صحتیاب مریضوں کی تعداد 8515 ہوگئی ، ہمارا کورونا سے صحتیاب ہونےکاتناسب37 فیصد ہے۔ کیسز کے حوالے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا آج رپورٹ ہونے والے 573 سے نئےکیسز میں سے467 کراچی سے ظاہر ہوئے، عوام کو کورونا سے بچنے کیلئے احتیاط کرنی چاہیے، احتیاط کے بغیر کوروناوائرس کو روکنا ممکن نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کورونا کیسز کا تناسب 24 فیصد کی بلند ترین شرح تک جاپہنچا - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا کیسز کا تناسب 24 فیصد کی بلند ترین شرح تک جاپہنچا - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3547 ٹیسٹ کئے گئے جن سے 846 کے نتائج مثبت نکلے، وزیر اعلیٰ سندھ
Read more »

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 846 کیسز، 13 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ، کورونا کیسز کا بڑھنا ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے، مراد علی شاہسندھ، کورونا کیسز کا بڑھنا ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو ہماری بے احتیاطی کا نتیجہ ہے۔
Read more »

سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے بلکہ وفاق اور پی آئی اے کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ نے طیارہ حادثےکے شہید شبیر احمدکے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت اور حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، گورنر …
Read more »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابصوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
Read more »

سندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابسندھ، دس برس تک کے کورونا متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں دس برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہو گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-09 15:58:05