مرتضی وہاب کا کورونا وائرس سے متعلق اہم ویڈیو بیان سامنے آ گیا ویڈیو لنک: DailyJang
مرتضی وہاب کا کورونا وائرس سے متعلق اہم ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کورونا وبا سے متاثرہ معصوم بچوں کے اعداد و شمار جاری کیے۔
ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ ہم گھروں سے باہر جاکر کورونا اپنے گھروں میں لیکر آئے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم لاک ڈاؤن پابندیوں اور احتیاطی تدابیر پر کتنا عمل کررہے ہیں؟ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر حال میں سماجی فاصلے اور گھروں پر قیام کو ترجیح دینا ہوگی، ہم بہت زیادہ کوتاہیاں کررہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی طیارہ حادثہ: 66 لاشوں کی شناخت، ورثا کے لیے دس دس لاکھ روپے امدادگذشتہ روز پی آئی اے کا لاہور سے کراچی جانے والا مسافر طیارہ پی کے 8303 لینڈنگ سے قبل حادثے کا شکار ہوا تھا۔ طیارے پر سوار 99 افراد میں سے 97 کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ دو مسافر حادثے میں زندہ بچ گئے ہیں۔ اب تک 66 میتوں کی شناخت کی جا چکی ہے۔
Read more »
’میری اہلیہ نے مجھے دس سال تک جنسی ہوس کا نشانہ بنایا‘گھریلو تشدد کے زیادہ تر واقعات کی شکایات خواتین کی جانب سے آتی ہیں۔ شاذ و نادر ہی ایسا واقعہ سننے کو ملتا ہے جس میں کسی مرد پر جسمانی یا جنسی حملہ کیا گیا ہوتا ہے۔ پڑھیے :
Read more »
میر باقر علی داستان گو اور سو برس پہلے کی عیددلی میں عید کی خوشی کیوں مشہور تھی؟ رمضان کے روکھے دن دلی والوں نے گِن گِن کر کاٹے۔ اب اللہ اللہ کر کے انتیسواں دن خدا لایا۔ اس زور کی خوشی کی بے چینی۔ ایک سے ایک آپس میں کہہ رہا ہے کہ کہو بھئی کچھ سنا سنایا، ہاں چاند کا حال کہو۔ آج چاند یقینی ہے یا کل۔ اورجنتری والے کیا لکھتے ہیں؟ آج چاند ہو گا یا نہیں؟
Read more »
20 روز کے دوران سندھ میں کورونا کا شکار بچوں کی تعداد میں 3 گنا اضافہ - ایکسپریس اردو10 برس تک کے کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد بڑھ کر 788 ہو گئی ہے جو 2 مئی کو 253 تھی، ترجمان سندھ حکومت
Read more »
دنیا میں کورونا مریض 5306161، اموات 340040دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 لاکھ 6 ہزار 161 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 40 ہزار 40 ہو گئیں۔
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا: ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 40 ہزار ہو گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 40 ہزار 47 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 53 لاکھ 6 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »