دنیا میں کورونا مریض 5306161، اموات 340040

United States News News

دنیا میں کورونا مریض 5306161، اموات 340040
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 28 لاکھ 6 ہزار 78 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 28 لاکھ 6 ہزار 78 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 44 ہزار 583 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 21 لاکھ 60 ہزار 43 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں میں 11 لاکھ 44 ہزار 246 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 17 ہزار 109 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 لاکھ 3 ہزار 201 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 3 ہزار 249 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 448 ہو چکی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 32 ہزار 616 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 28 ہزار 658 رپورٹ ہوئے ہیں۔

ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 276 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 54 ہزار 500 ہو گئے۔ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 7 ہزار 300 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 31 ہزار 652 ہو گئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں
Read more »

کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn Newsکورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
Read more »

دنیا میں کورونا مریض 5197736، اموات 334672دنیا میں کورونا مریض 5197736، اموات 334672دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 97 ہزار 736 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئیں۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین 50 ہزار سے بڑھ گئے، امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین 50 ہزار سے بڑھ گئے، امریکا میں ایک دن میں تقریباً 23 ہزار نئے متاثرین اور1397 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 50 لاکھ سے زیادہ متاثر افراد اور تین لاکھ 29 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے اعدادوشمار کے ساتھ ’فراڈ‘ ہوا ہے۔
Read more »

کورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقکورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 06:00:46